السلام عليكم مجھے کوئ ایسا شخص فالو ناکرے جو قادیانی ہو یا تحریک انصاف کا ہو کیونکہ میرا عقیدہ ہے کہ آپ ﷺ نے سچ فرمایا
اَنَا خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ
غیر ریاستی بندوق برداروں کے نزدیک بھی اگر پاکستان، آئین اور جمھوریت کی پاداش میں مولانا فضل الرحمن صاحب کافر اور مرتد اور اسلام کے غدارھیں اور ان پر اور ان کے ساتھیوں پر خودکش حملے ھوتے ھیں اور ان کے ساتھی شہید ھوتے ھیں اور ریاستی بندوق برداروں کے نزدیک بھی اگر وہ پاکستان کے آئین جمھوریت عوام کے لیے امن، انکا حق حکمرانی مانگنے کی پاداش میں وہ غدار ھیں تو پھر ان سے بڑا اسلام، پاکستان اور آئین کاسب سے بڑا پاسبان،محافظ اور وفادار کون ھوا۔!!!🤔
#آئین_کاپاسبان_مولانافضل_الرحمن
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#معافی_مائی_فٹ
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#مولانا_کی_للکار
#مولانا_قدم_بڑھاؤ