اس میں اب کوئی شک نہیں کہ پاکستان کو عمران خان کو ہٹانے کی دھمکی دی گئی
اس کو ادارے جتنا دبانے کی کوشش کررہے ہیں یہ اتنا ہی نقصان کررہا ہے
کل کو جب اس معاملے کی تفتیش ہوگی تو سچ سب کے سامنے آجائے گا
اس لیے اپنی غلطی سدھاریں اور جلد الیکشن کروائیں کیونکہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ خط سازش نہیں مداخلت ہے، یعنی تسلیم کر لیا گیا ہے کہ خط کا وجود ہے اور لکھنے والے بھی موجود ہیں
اس لئے نورا لیگ ، پتل پارٹی اور ملازم میڈیا کے تمام جھوٹوں پر لعنت
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یہ پاکستانی جنرل نہیں جو اپنی ذات کے لئے سب کچھ کر لے،یہ امریکہ ہے،پاکستان کے چور ڈاکو اور کرپٹ خاندانوں کو کافروں کو سچ ثابت کرنے کے لئے کیا کیا کرنا پڑا رہا ہے،
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@ShkhRasheed چیری بلاسم IMF کے سامنے ننگا ہو کر لیٹ چکا ہے IMF کے کہنے پر پٹرول اور مولانا فضل رحمان کا ریٹ بڑھانے جا رہے ہیں کچھ دنوں میں مفتااسماعیل کا کہنا ہے ہم IMF کے کہنے پر ریٹ بڑھا دیں گئے کچھ دنوں میں۔
پھٹواریوں کنجر جیوندے ہو کہ۔مر گیۓ
امریکہ نے 2016 میں اس بنیاد پر روس پر پابندیاں لگا دیں کہ روس نے جعلی سوشل میڈیا اکاونٹس بنا کر اور ہیکنگ کر کے خفیہ معلومات افشاء کیں جس سے ہیلری کلنٹن کو نقصان پہنچا
اس کو امریکہ میں "بیرونی مداخلت" کہا جاتا ہے.
ہمارے ملک میں فخر سے بتایا جاتا ہے کہ مداخلت ہوئی ہے، سازش نہیں
ملیے نادرا سینٹر پشین، بلوچستان کے سینٹری ورکرگریڈ 2کےملازم تاج محمد سے جو دوران ملازمت کمپیوٹر سائنس میں ماسٹرز کے بعد بغیر کسی سفارش کے آن لائن مسابقتی ٹیسٹ و انٹرویو میں نمایاں پوزیشن لےکر ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر آفیسر گریڈ کیلئےمنتخب قرارپائے۔
آئیں کھلی آنکھوں سے خواب دیکھیں!
Shireen Mazari got no chill:
"Rana sanullah ka ya haal ha, kahta ha NCC ki meeting..us ko tu pata hi nahi kis committee ki meeting hui ha, Jahalat ki inteha ha.."
I forgot to pay tribute to Ambassador Asad Majeed who did not surrender to the kind of pressures that must have been exerted upon him to say that Donald Lu was drunk or it was a dream he saw! Asad Majeed has got his name written in history! https://t.co/dVhd5pAJym via @YouTube