@ExpressNewsPK انتقام کی آگ سےنکلو اور کچھ اس ملک کے عوام کا سوچو
سدا نا باغی بلبل بولے تے سدا نا باغ بہاران
اقتدار کبھی کسی کا نہین ہوا جناب
اور احتساب کے لئے ادارے موجود ہیں
@Abdul_aziz111 اور یہی سوچ اور فرعونیت ہمارے ملک کی ترقی کی راہ مین رکاوٹ ہے کام کرنے والوں کو کمی اور مفت خورے اور حرام خورون کو لمبردار انگریزوں کی چاپلوسی کرکے لی گئین زمینین ریاست کی ملکیت ہین اور ان پرحق فصل اگانے والون کا ہونا چاہئے
@fawadchaudhry عوام کو بے وقوف مت بناؤ کچھ ثابت کرکے دکھاؤ خدا کے لئے رمضان کا احترام کرو اب یہ چورن نہین بکے گا عوام پہلے ہی اپنے کئے ہوئے گناہ پر شرمندہ ہے
سول سرونٹس اور بیوروکریٹس پڑھ لکھ کر، محنت کر کے، مقابلے کے امتحان پاس کر کے اس مقام تک پہنچتے ہیں، SELECT ہو کر نہیں آتے۔ وزیر ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کو افسران کی تذلیل کا لائسنس مل گیا ہے۔ یہ رعونت قابل قبول نہیں۔ سونیا صدف سے معافی مانگیے
@aalia_dr @Raskeqmr جب ریاست امراء کا تحفظ کرے گی اور غریب اور مزدور طبقے کو روزگار کے بجائے امداد دیکر بھکاری بنا دیا جائے گا تو ترقی نہین آفلاس ہی ہوگی
@UmarCheema1 بھائ دراصل یہ ملک احساس سے عاری درندوں کا ہے جن کے مختلف گھناؤنے روپ ہین جو اس ملک کے غریب اور متوسط طبقے کو نوچ نوچ کر کھا رہے ہین کوئ دین کے نام پر کوئ سیاست کے نام پر حد تو یہ ہے کہ امداد بھی اللہ کے نام پر نہین دکھلاوے کے نام کی جاتی ہے
@Raskeqmr @munirahmedap اسی لئےتو عزاب الہی نازل ہوتے ہین پتہ نہین غریب کے منہ سے نوالہ چھین کرانہین نیند کیسے آتی ہوگی اور لعنت ہےایسی افسران پر جو تنخواہ تو عوام کے ٹیکسوں سے لیتے ہین مگر تحفظ مافیاز کا کرتے ہین
@Raskeqmr نوکری میرٹ پر ملتی کہان ہے یہان تو نوکریان سفارش برادری ازم پارٹی کارکنوں کو تقسیم کی جاتی ہین باقی رشوت دیکر نوکری نا لے تو کیا کرے بھوکا مرے
@MaryamNSharif بی بی خدا کے لئے مصالحت کی پالیسی کو چھوڑو یہ آستین کے سانپ ہین سندھ پر توجہ دو سندھ کی عوام آپکی منتظر ہے اور زرداری لیگ جیسی عفریت سے سندھ کو نجات دلواؤ کیونکہ ان کو عوام سے نہین اقتدار سے محبت ہے