حال.ہی میں سکول میں سکول میں فیل ہونے پر ایک ننھے بچے نے خودکشی کر لی، کچھ دن پہلے پانچ سال کی بچی کو سبق یاد نہ کرنے پر اس کے والد نے تھپڑ مارا جو اس کیلئے جان لیوا ثابت ہوا- -آگاہی کی بہت زیادہ ضرورت ہے اور تعلیم کے نام پہ بچوں پر یہ ذہنی و جسمانی تشدد بند ہو جانا چاہیے-
SKF & RC Polio & Dengue Camp Peco Rd LHR.
According to the local health visitor families have been living here for over 28yrs.Some families have recently been housed in Shahdra. No sanitation,no safe drinking water,only a few kids go to school.
گورنر پنجاب @ChMSarwar سے پیر محل سے 50لاکھ روپے تاوان کے لئے اغوا ہونیوالے اور بعد میں پولیس کی بروقت کاروائی سے بازیاب ہونیوالے کمسن بچوں عروشہ شعیب اور عبدالحنان تیمور کے خاندان کی بچوں کے ہمراہ گورنر ہاوس میں ملاقات
اس موقعہ پرDPO ٹوبہ ٹیک سنگھ بھی موجود تھے
1/2
مولانا فضل الر حمن کے دھر نے سے حکومت مفلوج ہوگی اور نہ ہی کوئی طوفان آئیگا,انکااحتجاجی مارچ عوام دشمنی ہے'کوئی بھی محب وطن پاکستانی جے یوآئی (ف) کے احتجاج میں انکا ساتھ نہیں دیگا عوام @ImranKhanPTI کیساتھ ہیں عوام نے ہمیں 5سال کا مینڈ یٹ دیا ہے حکومت آئینی مدت پوری کریں گی
سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزرز 12 سال بعد بھی اپنے حق سے محروم۔ وزیر اعلی پنجاب جناب عثمان بزدار صاحب اور گورنر پنجاب جناب چوہدری سرور صاحب سے اپیل ہے کہ انکو جلد از جلد مستقل کیا جائے۔
#SHNS#iamSHNS@TeamSarwar@ChMSarwar@UsmanAKBuzdar