یونیسیف نے @MNHS_PK کے تعاون سے اسلام آباد میں ایک میڈیا مکالمہ منعقد کیا جس کا موضوع "ماں کے دودھ کی اہمیت" تھا۔نومولود بچّوں کو زِندگی کے پہلے چھ ماہ کے دوران صرف ماں کا دودھ دینا چاہیے اور ڈبّے کے دودھ کے استعمال سے پرہیز کرنا چاہیے۔
@UNICEF_Pakistan@UNICEFPakRep@irmnchnp
سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزرز 12 سال بعد بھی اپنے حق سے محروم۔ وزیر اعلی پنجاب جناب عثمان بزدار صاحب اور گورنر پنجاب جناب چوہدری سرور صاحب سے اپیل ہے کہ انکو جلد از جلد مستقل کیا جائے۔
#SHNS#iamSHNS@TeamSarwar@ChMSarwar@UsmanAKBuzdar@CMPunjabPK