وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا لائن آف کنٹرول کا دورہ
وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کی لائن آف کنٹرول پر تعنیات اہلکاروں سے ملاقات وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کی شہدا کے خاندانوں سے ملاقات
#KashmirBanegaPakistan#PMIK
@IKOfficials
@ImranKhanPTI
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی قیادت میں ریلی نکالی گئی، ریلی میں پی ٹی آئی کے اراکین قومی و ص��بائی اسمبلی سمیت رہنمائوں کی شرکت، بڑی تعداد میں شہری بھی شریک مکڈولنڈس سے ولیج ہوٹل تک آزادی مارچ منعقد کی گئی۔
@HaleemAdil
@DuaBhuttoPTI
@PTISindhOffice
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی پولیس مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والے صلاح الدین کے والد افضال احمد اور خاندان کے دیگر افراد سے ان کے آبائی گاؤں واہنڈو میں ملاقات۔
صلاح الدین کے لئے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی بھی کی گئی،۔
@TeamSarwar@FarhanKVirk@ChMSarwar
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی پولیس مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والے صلاح الدین کے والد افضال احمد اور خاندان کے دیگر افراد سے ان کے آبائی گاؤں واہنڈو میں ملاقات،۔
@TeamSarwar@FarhanKVirk@ChMSarwar
ڈیرہ غازیخان:وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر کی مشیر صحت حنیف پتافی ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ اور کمشنر ڈپٹی کمشنر آر پی او ڈی پی او کے ہمراہ آرٹس کونسل میں یوم دفاع پاکستان اور یک جہتی کشمیر منایا
@zartajgulwazir
@zartaj_gul1
@HuzaifaQasmi123@AkhwandHumayunR
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی داتا دربار شریف میں آمد, جناب نذیر احمد چوہان ایم پی اے پارلیمانی سیکرٹری پنجاب و چیرمین داتا دربار مزہبی امور کمیٹی سے ملاقات, چیرمین مقرر ہونے پر مبارکباد دی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا...
@ChMSarwar@TeamSarwar@haroons_PTI
آج پوری قوم ملکی سرحدوں کے دفاع کے لیے جام شہادت نوش کرنے والے شہدا کی عظمت کو سلام پیش کرتی ہے۔ یوم دفاع پر ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں اور افواج پاکستان کے ساتھ ہر دم کھڑے رہنے کا بھی عہد کرتے ہیں۔ انشا اللہ کشمیر بنے گا پاکستان
#KashmirDefenceDay
وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر ڈاکٹر فروغ نسیم دفتر خارجہ پہنچ گئے ۔ دفترخارجہ پہنچنے پر ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن پاکستان تحریک انصاف توصیف عباسی نے خوش آمدید کہا ۔
@Touseef_Abbassi
وزیر اعظم عمران خان سے سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر اور متحدہ عرب عمارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید بن سلطان النہیان کی وزیر اعظم آفس میں ملاقات ۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی ملاقات میں موجود
@FarhanKVirk@GroupKhichi@Touseef_Abbassi@ImranKhanPTI
گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے میانوالی سے MPA احمد خان ، سابق ناظم تحصیل مری سردار سلیم خان، سابق ملٹری سیکرٹری گورنر پنجاب کرنل (ر) اعجاز الحق اور سابق وائس چئیرمین فلم سنسر بورڈ خالد بٹ کی ملاقات۔
پنجاب کے سیاسی اور دیگر معاملات پر گفتگو @ChMSarwar@TeamSarwar
بحری مشق شمشیر البحر VII اور ترسیل بحر II کی افتتاحی بریف کا کراچی میں انعقاد صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی تقریب کے مہمان خصوصی تھے،پاک بحریہ کی مشق شمشیر بحر ہردوسال بعدمنعقد کی جاتی ہے،صدر مملکت کو پاک بحریہ کی جنگی اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔
@ArifAlvi@PresOfPakistan
*صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کا گوجرانوالہ میں ڈویژنل امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب
*وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محرم الحرام میں امن وامان کے قیام کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جا رہے ہیں :راجہ بشارت
@RajaBasharatLAW
سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر، عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زائد بن سلطان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
@SMQureshiPTI@TeamSMQ@Touseef_Abbassi