شہبازشریف بتاؤ آئی پی پیز کی آمدن کا انکم ٹیکس کہاں جاتا ہے۔ یہ عوام پر لیوی لگاتے ہیں، آئی پی پیز کا ٹیکس معاف کرتے ہیں
حافظ نعیم الرحمان کا پشاور میں جماعت اسلامی کے لیوی ختم کرو دھرنا سے خطاب
حکومت ہمارے دباؤ کے باعث ڈیزل 32 روپے کم کر رہی ہے، یہ ہماری کامیابی ہے لیکن یہ ابھی آغاز ہے، دھرنوں کا سلسلہ مزید پھیلانے کا اعلان
"ہمیں آپ کی بریفنگ نہیں
ہمیں ریلیف چاہیے"
گورنر ہاؤس ہو یا سی ایم ہاؤس...
کمیٹی بنانے کا ڈرامہ بند کرو۔
ہماری بات صرف ایک ہے:
" لیوی ختم کرو"
آئی ایم ایف کا دباؤ؟
یہ سب ہم نے بہت سن لیا۔
اب عمل کا وقت ہے۔
عوام جاگ چکی ہے
۔#JIDharnaAgainstBhattaLevy
Petrol Levy Khatam Kro
حکومتی کمیٹی کو مسائل حل کرنے ہیں تو یہاں دھرنے میں آکر ہم سے بات کریں، مطالبات منظور نہ ہوئے تو دھرنے جاری رہیں گے۔۔
Petrol Levy Khatam Kro
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
پہلی سیاسی جماعت، تاریخ ساز دھرنا!
جماعتِ اسلامی نے بیک وقت چاروں صوبوں میں دھرنے دے کر تاریخ رقم کر دی۔
Petrol Levy Khatam Kro
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
پٹرول 225 روپے لٹر،لیوی ختم کی جائے۔پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 195 روپے ہے اور فی لٹر پٹرول پر غریب سے 130 روپے بھتہ ٹیکس لیا جا رہا ہے۔
Petrol Levy Khatam Kro
@NaeemRehmanEngr#JIDharnaAgainstBhattaLevy
اسلام آباد- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر پیٹرولیم لیوی کے خلاف پریس کلب کے سامنے خواتین کا احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا، شہر بھر سے خواتین نے بھرپور شرکت کرکے احتجاج کو کامیاب بنایا۔
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#7thAugustRoadBlock
7 اگست کا ملک گیر احتجاج نکتہ آغاز ہے،حکومت نے اپنے اخراجات کم نہ کیے اور عوام کو ریلیف نہ دیا تو اس احتجاج کو غیر معینہ مدت کے لیے طویل بھی کیا جا سکتا ہے۔حکمران سدھر جائیں ورنہ عوامی طوفان ان کی گدی الٹ دے گا۔
@NaeemRehmanEngr#EndPetrolLevy