۔ChatGPT کا حیرت انگیز کمال
چیٹ جی بی ٹی اب آپ کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو سنبھال سکتا ہے اور چند دنوں میں آپ کی پروفائل کی ریچ بڑھا سکتا ہے۔
یہ 10 پرامپٹس یہ سب کام کرنے کے لیے استعمال کریں 👇
کام کا معیار چیک کریں کہ پشاور سہیل آفریدی اور مینا خان افتتاح کرنے آئے ڈوری کھینچی تو بین الاقوامی معیار کی بنی وہ دیوار ہی گر گئی جس پر ان کے نام کی تختی لگی ہوئی تھی
بھٹی صاحب جب اس ملک میں ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگ رہا تھا تب بھی ووٹ کی عزت کے خلاف کھڑے تھے۔
جب اس ملک میں RTS بھٹایا گیا تھا تب بھی آپ بیٹھے ہوئے RTS کے ساتھ کھڑے تھے ۔
آپ کو جمہوریت تب یاد آئی جب پی ٹی آئی کے پیر جلنے لگئے
اگر آپ نے جلدی بوڑھا ہونا ہے، چہرے پر جھریاں لانی ہیں، اپنے دل گردے جگر پتے کو جلدی ختم کرنا ہے تو ایک کام کیجئے۔ جتنا ہوسکے میٹھی چیزیں کھائیں۔ چینی کھائیں۔ گڑ کھائیں۔ (جعلی) شہد کھائیں۔ آئیس کریم اور کیک کھائیں۔ فریش جوس پیں۔ پیپسی سے لطف اندوز ہوں۔ حلوہ کھائیں۔ کھیر چخیں۔ جلیبیاں نوش جان فرمائیں۔ آپ جلد اپنا ہدف حاصل کر لیں گے۔ اور آسانی سے پندرہ بیس سال آگے چلے جائیں گے۔
دنیا کی مشہور گلوکوز ماہر sugar expert، فرانسیسی بائیو کیمسٹ جیسی انچاوسپے Jessie Inchauspé کی گفتگو کا خلاصہ
یقین کریں مجھے اس کا کوئی اندازہ نہيں تھا کہ میٹھا اتنا تباہ کن ہے۔
😢😢😢😢😢
ایکس پر چولیں نہ مارے تو پوری PTI میں سب سے سیانا صرف فواد چوھدری ہے ✅
عمران خان اگر فواد چوھدری کی بات مان لیتا تو آج بھی وزارت اعظمی کے منصب پر براجمان ہوتا اور شاید تاحیات رہتا 🖐🏿
بڑی خوبصورت بات کہی تھی فواد چوھدری نے کہ خان صاحب آپ نے آرمی چیف بننا ہے یا وزیراعظم رہنا ہے ❤️
I appealed to the Secretary General of the Commonwealth to make representations to the government of Pakistan on behalf of @ImranKhanPTI .
I said “The Commonwealth Charter commits its members to democracy, human rights, the rule of law, good
governance and the separation of powers. Those principles have meaning only if the Commonwealth is prepared to defend them when they come under serious pressure within a member state.”
My original letter is in the next post. Here is the response I received.
As a former Minister for the Commonwealth, I recognise this for what it is- code for saying “we are doing absolutely nothing”.
It is, frankly, a disgrace.
سر جیمز گولڈ سمتھ کون تھا اور عمران خان کیوں اسی گولڈ سمتھ کیلئے کمپین چلا رہا تھا اور یہ رپورٹ بتلا رہی ہے پوری دال ہی کالی ہے اور آج وہی سر جیمز گولڈ سمتھ کا کنبہ اپنے اثاثے کیلئے سر دھڑ کی بازی لگا رہا ہے
ڈاکٹر اسرار احمد آپکی کہی ایک ایک بات سچ ثابت ہوئی ہے
اگر حکومت پاکستان نے ایلان مسک کو ہرانا ہے تو فوری طور پر سہیل آفریدی، مینا خان، شفیع جان اور شاہد خٹک کو پاکستانی سپیس پروگرام کا سربراہ بنا دیں۔
یہ چاروں اتنی لمبی لمبی چھوڑیں گے کہ ہمارے راکٹ دوسری گلیکسی تک پہنچ جائیں گے۔
بابر اعوان نے پی ایچ ڈی ڈگری 1998میں امریکہ کی یونیورسٹی آف مونٹی سیلو سے حاصل کی۔ جسے امریکی حکومت جرمانہ عائد کرکے بند کر چکی ہےکیونکہ ڈگری دینے کامجازادارہ نہیں تھا۔مگربابراعوان آج بھی خودکو ڈاکٹرلکھتےہیں۔وہ ایسے ڈاکٹرہیں جیسے گاؤں میں ختنے کرنیوالے نائی کوسرجن کہاجائے.
غیرت فروش بمقابلہ غیرت مند
۔
اب ہو جائے ذرا کھل کر بات۔ کیونکہ تحریک انصاف نے چند دن سے مرکزی قیادت کی ایما پر مجھ پر پٹے کھول کر یوتھڑ چھوڑے ہیں توحقیقت اشکار کرنا لازم ہے۔
یہ مشرف کا آخری دور تھا لاہور کی سڑکوں پر احتجاج جاری تھا عمران خان نامی بزدل کو گرفتار کرنے پولیس آئی یہ غیرت فروش بہنوں کو پولیس کے رحم و کرم پر چھوڑ کر دیوار پھلانگ کر بھاگ گیا۔ اب بہن چھوڑ کر بھاگنے والے کو ایک غیرت مند کرنل تو زہر ہی لگے گا نا۔
اب مزید سنیں عمران خان یونیورسٹی میں جمعیت کی چپیڑیں کھا کر گرفتار ہوا تو اس کی بہنوں نے برکت مارکیٹ لاہور احتجاج کیا۔پرویز الٰہی نے خصوصی ہدایات دیں کہ کوئی خاتون پولیس اہلکار انہیں گرفتار نہ کرے بلکہ مرد مشٹنڈے اہلکار بھیجے جنہوں نے عمران خان کی بہنوں کو بدترین مین ہینڈل کیا اور خواتین کو بوریوں کی طرح پرزن وین میں پٹخا۔
غیرت فروش عمران خان اور یوتھڑز نے اسی پرویز الٰہی کو اپنی جماعت کا صدر بنا رکھا ہے۔
جو اس قدر غیرت فروش ہوں ان کی گالی بدزبانی ان کی تربیت ہے اس پر نہ میں پریشان ہوں نہ خوفزدہ۔
اگر مزید پھکی درکار ہے تو واقعات کی طویل فہرست موجود ہے۔
Estranged PTI leader Sher Afzal Khan Marwat said, “Whenever I have heard Khawaja Asif in the National Assembly, his words have always spewed fire.”
#TOKReports#SherAfzalMarwat#KhawajaAsif