"ون یونٹ کی خفیہ دستاویز میں چودھری محمد علی نے لکھا : پنجاب؛ سرحد کی بجلی، بلوچستان کے کوئلے و گیس اور سندھ کے وسائل کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا اس لئے پاکستان پر حکمرانی پنجاب کی ہونی چاہیے ـ
اگر آپ نے یہ خفیہ دستاویز نہیں پڑھی تو مجھے بتا دیں میں اس کی ایک فوٹو اسٹیٹ کاپی آپ کو بھیج دوں گا ـ پاکستان ٹوٹنے کے باوجود پنجابیوں کی یہ ذہنیت آج بھی برقرار ہے اور وہ ابھی بھی پاکستان کے مامے بننے کی کوشش کرنے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتے"
ولی خان کا حنیف رامے کے نام کھلا خط
جولائی 1987 ـ روزنامہ جنگ لاہور۔
عوامی نیشنل پارٹی ہمیشہ تعلیم کے مواقع فراہم کرنے میں سب سے اول نمبر پر رہی ہے۔
کنسپٹ سکول Concept School مصطفٰی آباد ڈاگئی مردان کے افتتاح کے موقع پر۔ایڈوکیٹ اکبر ہوتی خپلواک اور دیگر شرکاء بھی موجود تھے۔
@AkbarHoti#ANP | #AwamiNationalParty | #ANPKhyberPakhtunkhwa
چیئرمین ضلعی الیکشن کمیشن اے این پی مردان حاجی عبدالعزیز خان میئر مردان حمایت اللہ مایار کو عوامی نیشنل پارٹی کی ممبر شپ فارم پیش کر رہے ہیں. #ANPMemberShipDrive#ANPMardan
اراکین میں نثار مومند، ضلعی صدر ہنگو پیرحیدر علی شاہ، مولانا خانزیب، لطیف اورکزئی اور دیگر مقامی ذمہ داران اور مشران شامل تھے۔ جرگے نے دونوں فریقین سے کامیاب مذاکرات کئے اور انکو فائر بندی پر راضی کیا۔
#ANP | #KurramWantsPeace
گورنر غلام علی کو پشاور یونیورسٹی میں انے کی اجازت نہیں دینگے ،
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن نے جس طرخ اج مزاخمت کرکے غلام علی کو نہیں انے دیا گیا،
ہمیشہ کیلئے جمع خان صوفی کیطرخ وہ بھی یونیورسٹی پر بند کرینگے ،
#PSF#LongliveResistance 🚩
اساتذہ پر تشدد،آنسوؤں کی شیڈنگ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ تمام اساتذہ کو جلد سے جلد رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں اور اس سفاک عمل کی پشت پناہی کرنے والوں کو قوم کے سامنے لایا جائے۔
#ANP | #ANPKhyberPakhtunkhwa | #AwamiNationalParty
میں نے باچاخان بابا سے یہ وعدہ کیا تھا کہ جب تک میں زندہ تھا اور میرے وجود میں سانس تھا تو میرے گھر پر ANP کا جھنڈا لہرا رہا ہوگا ۔انشاءاللہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الحاج غلام احمد بلور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پشاور میں ایس ایس ٹی اساتذہ پر تشدد، اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی شدید الفاظ میں مذمت
اساتذہ معماران قوم ہیں، ان پر تشدد، لاٹھی چارج اور آنسوگیس کی شیلنگ ناقابل برداشت ہے
جائز مطالبات کیلئے احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے جس سے کوئی نہیں روک سکتا
معماران قوم پر شیلنگ اور تشدد نے دورنیازی کی یاد تازہ کردی
پولیس افسران بھی استاد کی وجہ سے افسر بنے ہیں، انہیں استاد کی عزت کرنی ہوگی
تشدد کرنیوالے پولیس اہلکار اساتذہ سے معافی مانگیں
مطالبہ کرتے ہیں کہ گرفتار اساتذہ کو فوری طور رہا کیا جائے اور تشدد کرنیوالے پولیس اہلکاروں کو معطل کیا جائے
یہ بھی سامنے لایا جائے کہ کس کے حکم پر معماران قوم پر تشدد کیا گیا اور گرفتار کیا گیا
#ANP4Peace