منسٹر ایجوکیشن مراد راس صاحب پیما لائسنسیز صرف آ پ سے ہی امید لگائے بیٹھے ہیں ۔اپریل سے پیمنٹ سے محروم ہیں تین ماہ اگر کسی ملازم کو پیمنٹ نہ ملے تو اس کا کیا حال ہوگا لوگوں کو ریلیف دیا جا رہا ہے جب کہ پیما لائسنسیز کو ذلیل پلیز سر ان کی آ واز بنیں۔@drmuradpti