محترم وزیر تعلیم پنجاب کو پیما سکولز کے اساتذہ کی جانب سے عیدمیلادالنبی کی مبارکباد
کیساتھ آپکے علم میں لانا چاہتے ہیں کہ چار ماہ سے پیما کی نااہل انتظامیہ نے تنخواہیں ادا نہیں کی
@DrMuradPTI@SardarAftabAkb1@najamwalikhan@UsmanAKBuzdar
#Release_PEIMA_payment
پیماایگریمنٹ کی کلاذ
23. PAYMENTS
i. The Licensor shall pay to the Licensee the amount due per month within 15days of submission of the required data by 5th of every month. توپھر تین ماہ لیٹ کیوں؟
@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar@DrMuradPTI
@Peima_Family
#Release_PEIMA_SCHOOL_2PAYMENTS
جناب وزیر اعلی'پنجاب عیدالاضحی'پر جانور ذبح کیے جاتے ہیں لیکن پیما سے منسلک سکولز اساتذہ اور لائیسینسیز کی پیمنٹ روک کر ہماری خوشیاں ذبح کی جارہی ہیں۔