#Release_PEIMA_SCHOOL_2PAYMENTS
چیئر پرسن پیما کیا آپ ہماری سربراہ نہیں؟ کیا ہم آپ کی نگہبانی میں نہیں؟کیا ہمارے دکھوں اور تکلیفوں کا مداوا آپ کی ذمہ داری نہیں؟کیا ڈیتھ کیس آپ کی ذمہ داری نہیں؟بڑے پن کا مظاہرہ کیجیے، میم ہمارے سر پر ہاتھ رکھیے۔ہمارے مسائل کو حل کیجیے