@ChParvezElahi@GovtofPunjabPK
@PSHDept
@GOPunjabPK
آج کے جدید دور جب ہر چیز ان لائن ہے. گزشتہ 5 سال سے جعلی لائسنس پر سرکاری ہسپتال میں لوگوں کی زندگیوں سے کھلنے والی ڈاکٹر کو
@LahoreRang
نے کی بے نقاب۔۔۔۔
محترم جناب وزیر اعلیٰ پنجاب
@HamzaSS
ٹیوٹا بہاولنگر کرپشن مافیا کا گڑھ بن چکا ہے۔
@punjab_tevta
کاروائی کرنے سے گریزاں ہے۔ کرپشن مافیا کے سرپرست چیئرمین ٹیوٹا
@alisalmanpti
کو فوری بھگائیں اور کرپشن مافیا کے خلاف کاروائی کا حکم دیں۔
https://t.co/MMZjp9vYhx
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنرز کی جانب سے فیس میں اضافہ کا مطالبہ جائز ہے۔ 8 سال سے فیس میں اضافہ نا ہونے سے سکولز مالی بحران کا شکار ہیں تعلیم کے فروغ کے لیے پیف سکولز کا کردار ناقابلِ فراموش ہے ایم پی اے رانا عبدالروف
@CMShehbaz@Atifrauf79@SchoolEduPunjab@GovtofPunjabPK
@OfficialDPRPP@rpobahawalpur
مسافر خانہ, بہاولپور میں سکول کی چھٹی کے بعد سکول سے 2 فرلانگ دور سڑک کراس کرتے ہوئے چار بچے تیز رفتار ٹرالر کی زد میں آ کر شہید ہو گئے۔
اس حادثے کے بعد شرپسند عناصر نے سکول پر حملہ کر دیا۔
پولیس نے پرنسپل کے خلاف FIR درج کر کے گرفتار کر لیا ہے۔
#Release_PEIMA_SCHOOL_2PAYMENTS
ارباب اختیار سے عرض ہے کہ پیما سکولز کی پیمنٹ جاری کرکے پیما سکولز میں تعلیم دینے والے معلمین اور ان کے بچوں کو عید کی خوشیاں مہیا کریں
نئے پاکستان میں دوہرا نظام نا منظور
سرکاری ملازمیں کو جولائی کی بھی ایڈوانس تنخواہ اور پیما لائیسنسی کو جون کی بھی ادائیگی نہ ہو سکی
#Release_PEIMA_2Payments
ہم تو اُمید کر رہے تھے ہمارے حالات بدلیں گے لیکن ساری اُمیدوں پر تبدیلی سرکار نے پانی پھیر دیا۔ خُدارا 2 ماہ کی پیمنٹس یکمشت ریلیز کروائیں۔ پیما لائسنسیز 2 ماہ سے بغیر پیمنٹ کے سکول چلا رہے ہیں اب مزید چلانا مشکل ہے
#Release_PEIMA_2Payments@ImranKhan@DrMuradPTI
ہم تو اُمید کر رہے تھے ہمارے حالات بدلیں گے لیکن ساری اُمیدوں پر تبدیلی سرکار نے پانی پھیر دیا۔ خُدارا 2 ماہ کی پیمنٹس یکمشت ریلیز کروائیں۔ پیما لائسنسیز 2 ماہ سے بغیر پیمنٹ کے سکول چلا رہے ہیں اب مزید چلانا مشکل ہے
#Release_PEIMA_2Payments@ImranKhan@DrMuradPTI