پاکستان میں ایک رکنِ پارلیمنٹ کو ماہانہ $3,530 تنخواہ و الاؤنسز ملتے ہیں، جو خطے کے تمام پڑوسی ممالک سے زیادہ ہیں۔ دوسری طرف پاکستان کی فی کس آمدن صرف $1,595 ہے، جو نیپال کے بعد خطے میں دوسری کم ترین ہے۔
یعنی عوام کی جیب خالی، مگر پارلیمنٹیرینز کی مراعات سب سے بھاری! یہ کیسا نظام ہے جہاں غریب ملک کے حکمران امیر ممالک سے بھی زیادہ مراعات لے رہے ہیں۔
Imagine
In Pakistan , this Army woman is more worthy than 16+ of civilian newborn innocent babies.
Just to burry this news, Army Controlled PIMS did that to Civilian Babies!!
جو قومیں اپنے ہیروز کے ساتھ یہ سلوک کرتی ہیں پھر انجام دیکھیں۔۔۔۔۔
ناصر حسین پاکستان کی کرکٹ ختم ہوتے دیکھ کر دکھی ہورہیں ہیں کہ اب یہ وہ ٹیم ہی نہیں رہی جسے ہم انڈیا کے ساتھ میجز پر خوش ہوتے تھے، نہ بالر ہیں نہ بیٹسمین، نہ جزبہ، نہ لڑنے کی صلاحیت ، نہ خواہشات، یہ ختم ہوچکے ہیں بہت افسوسناک مرحلہ پاکستان کے لیے آچکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اہلیہ سلمان رضا کا انکشاف 🚨
سلمان رضا کی کمر پر ایک رسولی (cyst) تھی، جسے تشدد کے دوران بار بار دبایا گیا جس سے خون بہتا رہا۔ یہ سلسلہ ایک ہفتے تک جاری رہا،اور حالت خراب ہوتی گئی۔
یہاں تک کہ سلمان نے ایک ڈاکٹر کو یہ کہتے سنا کہ اگر فوراً سرجری نہ کی گئی تو یہ کینسر بن جائے گا۔
پھر بغیر اینستھیزیا (سُن کیے) سرجری کر دی گئی۔ یہ طبی علاج نہیں، انسان کو ذہنی و جسمانی طور پر توڑنے کی بربریت ہے۔
اس بے دردی اور انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی کے خلاف آواز اٹھائیں!
یہ ہیں ہمارے دو تارا اور ستارہ 😂
ستر سالہ سیاسی دوڑ کے تھکے ہوئے شہسوار،
عمر بھر بادشاہ کے وفادار رہے…
مگر آخر میں بادشاہ نے نیا وزیراعظم بنا کر دونوں کو تہتے تہہوے پے بٹھا دیا
گورا صاحب چلا گیا مگر ان کی جگہ کالا صاحب نے لے لی، جو پاکستان پر قابض فوج اور اس کی کٹھ پتلی سرکار کو آج بھی تاج برطانیہ میں بیٹھے قبولیت بخش رہے ہیں۔ پھر جب برٹش پاکستانی اور خاص طور پر کشمیری، پاکستان میں ہونے والی زیادتیوں پر احتجاج کرتے ہیں تو عوام کا ووٹ چوری کرکے پاکستان پر قابض حکومت انہی کے برطانوی ممبر پارلیمنٹ کو اپنے منشی کے ساتھ بٹھا کر تصویر جاری کرتی ہے، اور ہمارے منہ پر تماچہ مارنے کی کوشش کرتی ہے۔ قصوروار کون ہے؟ بڑا منافق کون ہے؟ ہے کوئی جواب؟
The US aims to "legalise" piracy so the US can seize Iranian oil tankers and declare their cargo the property of the United States. At the same time, the Europeans are discussing legalising the theft of sovereign funds.
پولیس نے چھبیس نومبر کے مارچ سے پہلے تحریک انصاف کے کارکن یاسر ملہی کے گھر چھاپہ مارا۔ یاسر ملہی چھت سے بھاگنے لگے تو ایک پولیس اہلکار نے اینٹ ماردی جس سے انکی موقع پر شہادت ہوگئی۔ رانا اشتیاق پولیس چھاپے کے دوران ابلتی کڑاہی میں جاگرے۔ یہ حادثہ اور غلطیاں نہیں ہیں۔ یہ وحشت اور پاگل پن ہے۔ اس کا علاج بھی وحشت اور پاگل پن ہے۔
اس سے بھی زیادہ خوفناک انکشاف سامنے آ سکتا ہے کہ پیمز میں اس آگ کی زد میں آنے والے بچوں کی تعداد 14 نہیں بلکہ 40 سے زائد تھی، جن میں سے اب تک صرف 14 بچوں کا سراغ مل سکا ہے۔