@MKAchakzaiPKMAP گران مشر اچکزئی صاحب!
افغان طالبان خونریزی نہیں کررہے۔انھوں نے ملاعمر کی قیادت میں پرامن افغانستان کی بنیاد رکھی تو امریکہ نے ان سے حکومت چھین کر اپنے چمچوں کے حوالے کی۔آپ نے اس کی مذمت کی بجائے حمایت کی۔اب بھی طالبان کے علاقوں میں امن ہی ہے۔انھیں موقع دیں۔انشاء اللہ امن آجائےگا
If all three contesting parties (PTI, PML-N, PPP) bagged around 30% votes on 33 seats on the mainland AJK, how do we explain 25 for PTI, 11 for PPP and only 6 for PML-N?
What do the pundits say?
@KhealDas @naveed_italy اگر واقعی مجبور کی گئی ہے تو ہم آپ کے ساتھ ہیں۔اگر مجبور نہیں کی گئی بلکہ صرف پروپیگنڈا ہے جیسا کہ اکثر ہوتا ہے تو ہم اپنی نئی مسلمان بہن کے ساتھ ہیں۔
@kabeerraja786 راجہ صاحب ن لیگ نے شروع میں مخلصانہ رویہ اپنایا ہوتا اور مولانا فضل الرحمان کی اسمبلیوں سے استعفی کی بات مان لیتے تو آج اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑی مارنے والے حالات کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif
ملتان جلسہ میں دھاندل کے خلاف سینے اوتے گولی کھانے کا وعدہ کیا گلگت بکسہ چوری ہونے کی صورت میں اِٹ سے اِٹ وجانے کا عہد کیا اور اب کشمیر میں بھی وہی وعدے کئے گئے مورخ اڈیاں چُک کے انتظار کررہا ہے کہ نوازلیگ اس بار بدلہ لیتے ہوئے ڈانگ سوٹا چلائے گی یا فیر پتلی گلی سے دڑکی لگائے گی
جن کو کمپین کے دوران اپنے سامنے جلسوں میں بٹھانے کیلئے سو دو سو لوگ بھی میسر نا ہوں اور وہ پچیس سیٹیں جیت جائیں ایسا معجزہ صرف پاکستان میں ہی ہو سکتا ہے
"امیرالمومنین" اورانکےبزدارسیلیکشن جیتنےکاجشن منانےمیں لگےہیں لیکن اقتدارکےنشےمیں بھول گئےہیں کہ قیامت کےروزاس طرح کی کئی خواتین اوربچوں کےہاتھ انکےگریبانوں میں ہوں گے۔تب انکوبچانےکےلئےکوئی ایک پیج ہوگا،نہ ثاقب نثاراورنہ جاوید اقبال۔ روزقیامت اللہ صرف مظلوم کےساتھ ایک پیج پرہوگا۔
@MahGul09 خوشی ہوئی یہ سن کر کہ بعد میں خاتون کی بھی موت واقع ہوگئی ورنہ بیٹےکو اپنے سامنے تشدد سے مرتا دیکھ کر وہ زندہ لاش ہی ہوتی۔اب ہم بھی یہی کہنے کو رہ گئے۔
جمہور کی کوئی جنگ عدالتوں اور بند کمروں میں نہیں لڑی گئی۔ یہ جنگ آخر سڑکوں پر لڑی جانی ہے۔ پارلیمان کو گھس بیٹھیوں سے بچانے کے لیئے میدان گرم کرنا ہوں گے۔
ہر دن اس تجویز کو درست ثابت کر رہا ہے کہ اسمبلی کا حلف نہ اٹھا کر دمادم مست قلندر ہوتا تو آج تاریخ مختلف ہوتی۔