سر، @mohsinrz آپ دو لاکھ تنخواہ میں (رولز ریلیکس کیے جانے کے بعد بھرتی کیے گئے) کیا کچھ کرتے تھے اور عون ساہی 8 لاکھ تنخواہ میں کیا کرتے ہیں؟
کیا تجزیہ کار (پارٹ ٹائم) اور ڈائریکٹر نیوز (کُل وقتی) کی تنخواہ فرق نہیں ہونا چاہیے؟ بطور طالب علم سمجھنا چاہتا ہوں؟
نوٹ: نجی چینلز میں ان عہدوں پر تنخواہیں بہت زیادہ ہیں۔ ایسا کیوں ہے؟
@AhmedASarfraz کینا پرور لوگ ہیں،کچھ عرصے بعد الیکشن ہیں اور یہ اگلی حکومت سے آئندہ سالوں کی روٹیوں کیلئے لائن میں لڑتے نظر آئیں گے، اس ملک کا نظام ہی ایساہےجب بھی اس ملک کا کوئی محنتی انسان کچھ کرنا شروع کرتا ہے ایسے مینڈک ٹر ٹر کرنا شروع ہوجاتے ہیں، حسد کے مارے دوسروں کی روٹیوں پر نظر رہتی
کل سے سوشل میڈیا پر پی ٹی وی کے ڈائریکٹر نیوز عون ساہی کیخلاف ایک منظم مہم چلائی جا رہی ہے ! جو لوگ نا جانتے ہوئے بھی اس مہم میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں انکی اطلاع کیلئے عرض ہے کسی پراپیگنڈہ کا حصہ پہلے زرا سی تحقیق کر لیں ! عون ساہی ہے کون؟ کئی ملکی اور غیر ملکی نشریاتی اداروں کے ساتھ منسلک رہنے کے علاوہ ایک PULITZER PRIZE WINNER صحافی ہیں !
@anwaar_kakar@murtazasolangi
#StayStrongAounSahi
آرمی کے پولیٹکل ونگز کو ختم کرنا نئی عسکری قیادت کی ذمہ داری ہے،ن لیگ کا اگلا وزیراعظم کا امیدوار وہی ہو گا جس کا انتخاب نواز شریف کریں گے ۔۔اگلے الیکشن میں بڑی تعداد میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گی،خان کو بھی چیلنج:سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی خصوصی گفتگو
https://t.co/UyEb8neYPQ
وزیراعظم عمران خان سپریم کورٹ آمد کیا سانحہ اے پی ایس کی مکمل انکوائری ہوسکے گی کیا لواحقین کو انصاف ملے گا یہ تو وقت بتائے گا
#APS_PESHAWAR_CASE#PMImranKhan
محسود قبیلے کے صحافیوں کا اسلام آباد میں اجلاس، جنوبی وزیرستان کو 2 اضلاع میں تقسیم کرنے کی صورت میں نئے ضلع کا نام محسود یا ماسید رکھا جائے محسود یا ماسید قبیلے کی شناخت کو زندہ رکھنے کے لئے یہ نام ضروری ہے. نئے ضلع کے نام اور شناخت پر کسی قسم کی مفاہمت نہیں کی جائے گی. فیصلہ
Thanks @hinaparvezbutt sahiba but please give credit where it’s due. Our minister @fawadchaudhry wants to see PTV as an inclusive institute & basically he asked me to show opposition on PTV. I couldn’t have done anything without his support.
گیم چینج ، ازبکستان میں عالمی رہنماؤں کا اکٹھ
ازبکستان پاکستان نئے دور میں داخل
عمران خان نے ازبک صدر کوکیا کہا؟
طالبان کے بارے میں کیا باتیں ہوئیں ؟
ازبکستان کےسو سے زائد تاریخی مقامات
حضرت عثمان کے خون والا قرآن،
اس لنک پر کلک کریں ۔
https://t.co/aylrPgbcXx
راولپنڈی میں کریم کے رائیڈر نے دبئی پلازہ سے لیپ ٹاپ لینوو تھنک پیڈ ایکس ون کاربن وصول کیا، رائیڈر متعلقہ پتے پرڈیلیوری پہنچانے کے بجائے موبائل فون بند کرکے غائب ہوگیا، رائیڈر کو کئی کالز کیں لیکن نمبر مسلسل بند مل رہا ہے،شہری
@careem@RwpPolice@Rporwp
خصوصی ٹرانسمیشن بھی شروع کردی گئی ہےتاکہ بین الاقوامی سگریٹ مافیا سے توجہ ہٹائی جا سکیں اور بجٹ میں انہیں ریلیف مل جائے۔
@ImranKhanPTI@fslsltn
تمباکو مافیا کے بہکاوے میں مت آئیں۔صحتمند پاکستان کیلئے سگریٹ پر ٹیکس لگانا بہت ضروری ہے۔
#Tobaccofreepakistan#Taxontobacco#Pakistan
https://t.co/0cGFNt2tL0
پاکستان میں دو کروڑ 90 لاکھ افراد تمباکو نوشی کرتے ہیں یعنی تقریباً تیسرے بڑے صوبے کے افراد جتنے لوگ اس لت کے شکار ہیں پاکستان میں 20 سگریٹ کے پیکٹ کی اوسط قیمت 38 روپے ہے یعنی تقریباً 2 روپے کا ایک سگریٹ۔ پاکستان میں روٹی 12 روپے کی دستیاب ہے۔
In Pakistan prices of essential commodities like chicken, meat, eggs, wheat & milk increased from 30% to 168% in one year but zero increase in price of cigarettes @ImranKhanPTI multinational tobacco mafia won’t let it happen @shaukat_tarin plz increase taxes on cigarettes
@wasimakramlive tobacco industry using u 2 propagate its narrative.They use self-sponsored research 2 get tax relief, means cigarettes wud b more affordable in Pak.@iamShaniera plz do some research for him, cigarette price in Pak already among lowest in world. Don’t get trapped