میں 2020 میں پی ٹی آئی کی بہت بڑی سپورٹر تھی ۔
یہ تو بلا ھو میرے بھائی احسن یعقوب کا جن کو سن سن کر میرا مائنڈ چینج ھوا
ٹھیک کہتے ہیں "پی ٹی آئی "" صرف مختلف گندی نالیوں کا ایک جگہ اکھٹے ھونے والے گندے گٹر کے سوا کچھ نہی
نئے سال پے میں اپنے بھائی احسن یعقوب کے لئے دعاگو ھو
پول 🅿️🎯
خیبرپختونخواہ میں گورنر راج اور ایمرجنسی نفاذ ھونے کے بعد
👈👈 کیا یہ سیٹ اپ اگلے الیکشن 2029 تک رہے گا ؟
یا
👈👈 شارٹ پریڈ کے بعد خیبرپختونخواہ اسمبلی میں اپوزیشن اتحاد نئے وزیر اعلیٰ کو منتخب کرے گی؟

اسلام آباد ایوانوں سے
اسلام آباد میں خبریں گردش کر رہی ھے کہ خیبرپختونخواہ میں ایمرجنسی نافذ کرنے صدر اور وزیراعظم کے درمیان مشاورت مکمل کر لی گئی ھے اور متوقع طور پر کل کابینہ سے منظور لی جا سکتی ھے۔
@KukuUppal@ShakirQureshi@naveedahad5@summandar01@Masoom__kuri

لو جی میری محنت سے ہم 1 کلو 600 گرام کے ھو ھی گئے پھر 250 گرام سے شروع ھونے والا سفر بالآخر 1 کلو 600 گرام تک لے ھی آیا خیریت سے
یار کم سے 2 کلو تے کروا دیو🤣🤣😅😅⬇️
@pro_pak_1947
لو جی میری محنت سے ہم 1 کلو 600 گرام کے ھو ھی گئے پھر 250 گرام سے شروع ھونے والا سفر بالآخر 1 کلو 600 گرام تک لے ھی آیا خیریت سے
یار کم سے 2 کلو تے کروا دیو🤣🤣😅😅⬇️
@pro_pak_1947
Real Queen's Voice Of Balochistan On Twitter X
Join live Twitter X Spaces Every Saturday Night 9:30 PM (Pakistan Standard Time)
Stay connect With Samla Khan Follow on X ⬇️
@VoB_Baloch@sk6457545
@pro_pak_1947 ایسے لوگوں کو کھلی چھوٹ ھے ۔ یہ وہی لوگ ھیں جنھوں نے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ کو خط لکھ کر دھوکے سے کوفہ بلوایا کہ بیت لینے کے بہانے پھر ان کو شہید کروا دیا ۔ یہ یمنی فاسق کوفی ھیں
جواد نقوی یہ بیان سیدھے سیدھے 295C کے زمرے میں آتا ھے ۔ اس کے خلاف کوئی ایکشن کیوں نہی لیا جارہا۔ کہاں وہ دین کے ٹھیکیدار سیاسی مولانے اس پے کیوں خاموش ھیں
لوگوں آپ کے علم کےلئے خانہ کعبہ پے پہلا حملہ ابراہا نے کیا جو یمنی تھا۔ یہ سب وہی یمنی النسل کوفی ھیں۔
بلوچستان کی سیاست، ثقافت، فطرت اور زمینی حقائق۔ ایک زمین۔ بہت سی کہانیاں۔ ایک چمک۔ ان سب کےلئے جڑے رہیں بلوچستان محب وطن بیٹی سلمہ خان صاحبہ کے ساتھ اس پیلٹ فارم سے سپیسز کے لئے ⬇️⬇️
@VoB_Baloch
تمام اکاوئنٹ کو فالو کر لیں شکریہ
یہ واقعات سالہا سال سے ھو رہے ہیں ، پاکستان میں کوئی ورک پلیس ایسی نہیں ، کوئی سکول ، کالج ، یونیورسٹی ایسی نہیں جہاں یہ کام نہیں ھو رہا ۔ کچھ پکڑے جاتے ہیں ، انکو ڈھونگ کے طور پر نکال دیا جاتا ھے ، پھر تھوڑے عرصے بعد وہ اپنی کرسی پر ھوتا ۔ قانون بے بس ھے ۔
مسلہ کالے کوٹ اور ججز کا گٹھ جوڑ ھے ۔ کوئی عورت ، مرد یا فیملی اپنی جان کی بازی لگاتا ھے ۔ خطرات کے باوجود ڈٹ کر مجرم کو سزا دلواتا ھے ، اگلا ہائیکورٹ سے سزا کینسل کروا کر ضمانت کروا لیتا ھے۔ مقدمہ تک خارج ھو جاتا ھے!
بریکنگ نیوز
یمن میں حوثیوں کے ہیڈ کوارٹر کو ائیر سٹرائیک کے مٹی کا ڈھیر بنا دیا گیا ۔ دل کو تسکین دینے والے مناظر
اصل میں اہل سعود ایک بہانہ ھے ، خانہ کعبہ ھی نشانہ ھے حوثیوں کا
تاریخ شاہد ھے ابراہابھی یمنی بادشاہ تھا جس نے خانہ کعبہ پر چرھائی کی نتیجہ ابابیل اے شکست
فضا شکیل کی بہن کی پوسٹ کے مطابق اب وہ ہم میں نہی ۔ تمام دوست سے مغفرت کے لئے دعا کی اپیل ھے
یاالله فضاء شکیل صاحب کو اپنے پیارے حبیب محمد صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کے وسیلہ ان کے تمام گناہ معاف فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ درجے پے فائز فرمائے آمین 🤲
ان کی کمی ہمیشہ رہے گی