اساتذہ کی مستقلی میں میں جب وزیر تعلیم کو کسی طرح کا کوئی اعتراض نہیں ہیں اور انہوں نے بارہا سمری آبرو کر کے بھیجی ہے تو اس پر عملدرآمد کرنے میں فائی ینس ڈیپارٹمنٹ کو کیا مسئلہ ہے
#teachersregularizati#punjab
RT @ZohaibA67105923: وقتِ رخصت جو آن پہنچے
جاؤ کہہ دو سبھی کو جا کر
جھکے نہیں ہم تمہاری خاطر
ڈٹے رہے ہم تمہاری خاطر
یہ جان جاتی ہے تو جائے
ہماری جِہت ہے حق کی خاطر
رگوں میں بہتا لگے جو تھمنے
ہو نعرہ آخر تمہاری خاطر
#TeachersProtestAtZamanPark#Regularise…