میں بطور صدر پنجاب ٹیچرز یونین اور ممبر کور کمیٹی ایس ایس ایز اینڈ اے ای اوز ریگولراٸزیشن موومنٹ پنجاب ایسے میسج کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔ نجم ولی خان صاحب جیسے مخلص انسان اور سینٸر صحافی کی تمام اساتذہ دل سے قدر کرتے ہیں۔ ہم آپکے ساتھ ہیں
@seemabiatahir کاش یہ طبیب اپنے گھر زمان پارک کے باھر سخت سردی میں سڑک پر اپنے بچوں سمیت بیٹھی پنجاب کے خواتین اساتذہ کی بات بھی سن لیتا جو اپنی مستقلی کی فریاد لے کر بیٹھی ھوئی تھیں۔ جبکہ اسی نے کے پی میں 58 ھزار اساتذہ کو مستقل کردیا۔
مراد راس صاحب تقریباً پانچ سالہ دور میں کوئی ایک بھی ایجوکیٹر بھرتی کیے بغیر رخصت ہونے والے دنیا کے پہلے وزیرِ تعلیم بن گئے
@DrMuradPTI#RegulariseSSEsAEOs
کابینہ آخری اجلاس میں خزانے کو چونا لگانے والا ہر کام ہوا (منظور نظر ملازمین کے الاونسز میں 100% اضافہ، دیہاتوں کو تحصیل اور قصبوں کو ضلع بنانے کی منظوری وغیرہ). SSEs/ AEOs کی مستقلی سے سالانہ اربوں کی بچت ہو سکتی تھی لیکن منافقت پھر آڑے آ گئی۔۔ پھر کہتے ہیں تعلیم ہماری ترجیح ھے۔
عمران خان سے ہمدردی ہے اور نیشنل اسمبلی میں سپورٹ کا بھی سوچ سکتے۔۔ لیکن پنجاب میں خان کی ٹیم نکمی اور بے کار ثابت ہوئی۔جھوٹے وعدے اور بیڈ گورننس۔ اس لیے پنجاب میں کسی طرح کی سپورٹ نہیں کری�� گے نہ ووٹ دیں گے۔۔ ووٹ ضائع کرنا پڑا تو کر دیں گے
@DrMuradPTI
@ChParvezElahi
محکمہ تعلیم کو مکمل نظر انداز کرنے پر آپ اور آپکی کابینہ مبارکباد کی مستحق ہے.
5 سال میں ایک بھی ٹیچر یا ملازم نابھرتی کر کے آپ نے تعلیم کو یورپ کا معیار دیا ہے
14000 خاندانوں (SSEs&AEOs) کے معاشی قتل کا سہرا بھی آپ کے سر ہے
#RegulariseSSEsAEOs@DrMuradPTI@ChParvezElahi
۔SSEs نے ریگولر ہونے کے لیے اپنی بساط سے بڑھ کر کوشش کی۔ باقی جو اللہ کو منظور، منافقین کے چہروں پہ کچھ نہیں لکھا ہوتا۔ انکا دوغلہ پن انہیں ننگا کر دیتا ہے۔ ایکٹ بدلنے کے بعد بھی کمیٹی کمیٹی کھیلنا انکی نیت کا فطور تھا۔
@PACT_Punjab2019
مان لیا کہ مراد راس سمری ساٸن کرنے کےلیے بضد رہے لیکن پرویز الہی نہیں مانے تو اگر وزارت کی یہ وقعت تھی تو آپ پانچ سال اسمبلی میں کیوں بیٹھے رہے ?@DrMuradPTI
آخری وقت میں چیف سیکریٹری نے کہا کہ یہ وقت SSEs/AEOs کو ریگولر کرنے کا مناسب وقت نہیں.
مگر پچھلا عرصہ آپ کیا کرتے رہے آپ جو آپکو. وقت نہ مل سکا. اپنے مطلب کے تو آپ نے سارے کام کر لیے،لیکن وزراء کی کمیٹی کی ریکمنڈیشن کے باوجود آپ ایک سمری پر سائن نہ کر سکے.
@ChParvezElahi
آپ کے چار سالہ دورِ وزارت میں پنجاب میں کوئی ایک بھی ٹیچر بھرتی نہیں ہوا، بلکہ جو 14 ہزار موجود تھے آپ انھیں بھی ریگولر نہ کروا سکے. بیورو کریسی کے سامنے اگر آپ اتنے ہی بے بس تھے تو اخلاقی تقاضا تھا کہ آپ وزارت سے مستعفی ہو جاتے.
@DrMuradPTI
ہم ینگ اساتذہ انکے دھوکے میں آ گئے ۔ پرویز الٰہی ، راجہ بشارت اور مراد راس نے منافقت کی سیاست کی۔ انکے بچے اگر سرکاری سکولوں میں پڑھ رہے ہوتے تو آج پنجاب میں ایک لاکھ اساتذہ کی کمی نہ ہوتی ۔@DrMuradPTI@mooniselahi@seemabiatahir
بالکل ٹھیک کہا چیف سیکرٹری کا صرف نام استعمال کیا جا رہا ہے اور مراد راس منتیں کرتا رہا یہ بھی ڈراما ہے کل ہمارا ایجیینڈا میٹنگ میں ڈال کر مسترد کر کے سامنے سے منہ پر طمانچہ مارا گیا ہے اساتذہ کے
#RegulariseSSEsAEOs