This is called being a father! Look at India's actions, not taking a salute, but playing, not playing bilaterally with Pakistan but playing in ICC matches. The limit of tolerance is now over. Well done Pakistan.
#PakistanCricketTeam#PakistanCricket
الســلام عــلیکم ورحــمتہ اللّٰـه 💕
#صباح_الخيرᅠ
ہر وہ شخص جس سے تم محبت کرتے ہو
مگر اس کے دین میں بھلائی کیلئے کوشش نہیں کرتے، تو تمہاری محبت اُس کیلئے ادھوری ہے!
#نعیم#نمود_عشق
#گنڈا_پور_بھی_گیا
قابلِ ترس ھیں وہ بیچارے #یوتھئیے جہنیں #عمران_احمد_خان_نیازی میں اک انقلابی اور دور اندییش لیڈر نظر آتا ھے۔😂
جو بندہ اک وزیر تک منتخب نہیں کر سکتا وہ پاکستانی عوام نہیں بلکہ آلِ یوتھ کیلئے #نیا_پاکستان بنانے کا دعویٰ دار ھے۔🤣
یہ اس بات کا ثبوت ھے کہ مسلمانوں سے زیادہ انسانیت تو غیر مسلموں ھے۔
👇👇👇
اسپین کے ایک فٹبال میچ میں اسپینیش کلب بلباؤ نے فلسطینی مہاجرین کو مہمانان خصوصی کےطور پر بلایا تو پورا اسٹیڈیم استقبال کے لئے کھڑا ہوگیا !!!
#نمود_عشق
مسلمان حکمرانوں ڈوب مرو اگر تھوڑی سی بھی شرم ھے تو ؟؟؟
ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں لاکھوں لوگوں نے فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف اور غزہ کے ساتھ اظہاریکجہتی کیلئے سرخ ل��اس پہن کر احتجاج کیا !!!
#نمود_عشق
سعودیہ اور پاکستان کا ڈیفینس ایگریمنٹ پہلا قدم ھے۔
اس عظیم دن کی طرف جب پاکستان کی ہاں اور ناں میں اقوام عالم کے فیصلے ھوا کریں گے۔
یہ ابھی ابتدا ھے اس میں آگے اور بھی ملک پاکستان کے ساتھ ملتے جائیں گے۔
ان شاء اللّٰه 💕
#نمود_عشق
اتنے انڈے اگر مرغی کے ھو جائیں تو اسے بھی انڈوں پر بٹھا دیا جاتا ھے۔
پتہ نہیں اس کے پاس کیا جادو ھے جو اسے کچھ نہیں کہا جا رہا۔
اور پھر اس پر افسوس اسے بھی شرم نہیں آ رہی کہ خود ہی انڈوں پر بیٹھ جائے۔
#PAKvsBAN
اسلام نے مسلمان پر مسلمان کا جان، مال، عزت اور آبرو کو حرام قرار دیا ھے!
جبکہ ہمارا کردار اس کے برعکس ھے جس کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ھیں کہ سیلاب میں گھرے لوگوں نے اپنے گھروں کو اکیلا چھوڑنے سے انکار کر دیا وجہ مصیبت کی گھڑی میں بھی بد قماش لوگوں میں اللّٰه کا ڈر نہیں!
الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰـه
💕🌺
قالَ النبی ﷺ:
💕
بیشک قیامت کے دن سے پہلے ایسے دن ہوں گے جن میں جہالت اتر پڑے گی، اور علم اٹھا لیا جائے گا، اور اس میں ہرج کثرت سے ہوگا، اور ہرج قتل ہے.
💕
(البخاری، ۷۰۶۲)
🌺🌺
#نمود_عشق