بھینس فصل میں کیوں گھسی ظالم زمیندار نے بھینس کی دونوں ٹانگیں کاٹ دی لواحقین شدت غم سے نڈھال
یہاں بے زبان جانوروں کو بھی معافی نہیں دی جارہی اللہ انکو غرق کرے💔
پاکستان: ایک 13 سالہ کم عمر لڑکی کو زبردستی 40 سالہ شخص سے شادی پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
جب لڑکی انکار کرتی ہے اور بھاگنے کی کوشش کرتی ہے تو دولہا اسے دھمکانے کے لیے پستول نکال لیتا ہے۔
اس پر اس کے دوست مداخلت کرتے ہوئے کہتے ہیں:
’’ہم وحشی نہیں ہیں، اسے قتل مت کرو، بس اس کا ریپ کر دو۔‘‘
آخر خواتین کے حقوق کی علمبردار تنظیمیں کہاں ہیں؟ یہ 13 سالہ بچی کے حقوق اور تحفظ کا معاملہ ہے!
امیر تبلیغی جماعت استاذ الحدیث و استاذ العلماء امام التصوف
حضرت مولانا نذرالرحمن صاحب رحمہ اللہ
اس دار فانی سے دار آخرت کی طرف کوچ فرما گئے ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون.
اللہ استاد محترم کی مغفرت فرماکر درجات بلند فرمائے آمین
ایسے حرامخور فرعون کی نسل ڈاکٹرز کا لائسینس معطل ہونا چاہیے۔
چیچہ وطنی ایک باپ اپنے روڈ حادثے میں زخمی بیٹے کو ایمرجنسی وارڈ لایا، اور ڈاکٹر سے درخواست کی پہلے زخمی بچے کو چیک کرے پرچی بعد میں بنوا لیتا ہوں۔ تاہم ڈاکٹر نے پرچی نہ ہونے پر بچے کا معائنہ کرنے سے انکار کر دیا۔ باپ پرچی بنوانے گیا تو ڈاکٹر دوبارہ موبائ�� استعمال کرنے لگا۔۔ اور جب پرچی آئی تو ڈاکٹر لڑنے لگا کہ تم نے پرچی کیسے پکڑائی مجھے۔۔
پہلی بدمعاشی کرایہ نہ دینے کی ہے
دوسری بدمعاشی تجھے دیکھ لیتے ہیں
میرا کام تھا یہ بدمعاشی آپ تک پہنچاؤں اب اس کی بدمعاشی آپ نے نکلوانی ہے جہاں تک چاہو پہنچاؤ
جس ملک میں آئین اور قانون کو بوٹوں کے نیچے روند دیا جائے جس ملک میں عدالت میں بیٹھے منصب پر فائز لوگ اس وجہ سے استعفی دے کر اپنا عہدہ چھوڑ دیں کہ اس نظام میں انصاف کرنا مشکل ہو چکا ہے تو وہاں پھر ایسا ہی غنڈہ راج چلتا ہے.....💔
قرض کی قسط ادا نہ ہوئی۔۔ مگر زندگی کی تمام ادھوری اقساط ادا کرنے کے بعد قبر کا کلیئرنس سرٹیفکیٹ ۔۔ !!
نام نہاد مائیکرو فنانس بینک نے نوجوان کی جان لے لی ۔۔ فاروق آباد کی رہائشی آمنہ بی بی اور اختر نے ایک مائیکرو فنانس بینک سے پچاس ہزار روپےقرض لیا ۔ بدقسمتی یہ ہوئی کہ یہ خاندان قرض کی قسط وقت پر ادا نہ کر سکاجس پر بینک کے ریکوری منیجر حسنین شاہ نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں ۔ اسی نام نہاد بینک کی ایک ملازمہ سعدیہ نے بھی قسط نکلوانے کے لئے ہر حربہ استعمال کرلیا مگر قسط ادا نہ ہوئی ۔۔ وقوعہ کے روز آمنہ بی بی منت سماجت کرنے بینک پہنچی تو عملے نے اسے کمرے میں بند کر دیا اور دھمکی دے دی کہ قسط ادا ہوگی تو چھوڑ دیں گے ۔۔ گھنٹوں بعد اس کا شوہر اختر پہنچا مگر عملے نے بیوی کو رہا نہ کیا۔۔ آخر کار دلبرداشتہ ہو کر اختر گھر گیا اور ذہریلی گولیاں پکڑ لایا ۔۔ بینک کے اندر گھس گیا اور عملے کے سامنے ہی زہریلی گولیاں نگل لیں ۔۔ اسے محلے داروں نے ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ زندگی کی تمام اقساط ادا کر کے قبر میں چلا گیا۔۔
پولیس نے مقدمہ درج کر کے تین افراد کو گرفتار کیا ہے ، مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان ۔۔ فی الحال چھٹیوں پر ہے ۔
لاہور، مزنگ مریم نواز کی ریڈ لائن کراس ۔۔۔
موٹرسائیکل سوار ملزم نے سکوٹی پر سوار لڑکی کو روکا، نیچے گرایا، تشدد کیا اور فرار ہوگیا۔
عوام بھی تماشائی بنی ہوتی ہے ، ہربندہ فرعون بنا ہوا ہے
ملتان میں بچے کو مارنے والے سفاک قاتل توقیر کا ویڈیو بیان سنیں اس کے ساتھ سرخ کپڑوں میں ملبوس شخص یتیم خانہ چلاتا ہے اس نے بچے کے بارے میں کیا کہا۔ اللہ جانتا ہے بچے کی باڈی کی ویڈیو دیکھنے لائق نہیں 🥲
دُنیا کے تمام ممالک میں ہمیشہ ایمبولینس کو راستہ دیا جاتا ہے جبکہ پاکستان میں یہ دیکھ لیں
تھانہ سلانوالی پولیس کی گاڑی رانگ سائیڈ پر سفر کرتے ہوئے، ایمبولینس کو بھی راستہ نہیں دیا گیا مجبوراً ایمبولینس کو ہی پیچھے ہونا پڑا
یہ ہے پولیس کی طاقت اور قانون اپنا راستہ خود بناتا ہے--!
کراچی، صرف رشوت نہ دینے پر 16 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ پولیس درندگی!
شرم سے سر جھک جاتا ہے، الزام ہے کہ محافظوں نے معصوم بچے کے جسم میں ( پاخانے کے راستے کی جگہ) سریا گھسا دیا۔ ایک ہفتے سے وہ درد سے تڑپ رہا ہے، نہ بیٹھ سکتا ہے، نہ ��یٹ سکتا ہے، نہ کروٹ بدل سکتا ہے!
یہ بچہ انصاف مانگ رہا ہے، اور ہم سب کی انسانیت کٹہرے میں کھڑی ہے
16 سالہ بچے پر مبینہ پولیس تشدد، انسانیت شرمسار..
اہلِ خانہ کے مطابق رشوت نہ دینے پر پولیس اہلکاروں نے اس کے ساتھ ایسی مبینہ درندگی کی کہ وہ کئی دنوں سے شدید تکلیف میں مبتلا ہے، نہ ٹھیک سے بیٹھ سکتا ہے، نہ لیٹ سکتا ہے۔
یہ کیسا نظام ہے جہاں عوام کے محافظوں ہی پر ایک معصوم بچے کو اس حال تک پہنچانے کا الزام لگ رہا ہے؟
پنجاب کا نظامِ انصاف
چوری باپ نے کی گرفتار بیوی بچے
یہ پولیس اسٹیٹ نہیں تو اور کیا ہے؟ جرم ایک کا سزا سب کی
کیا خوب ہے قانون کی حکمرانی؟؟؟؟
@hinaparvezbutt@AzmaBokhariPMLN