امریکہ نے شکیل آفریدی استعمال کر کے پھینک دیا ان کے کسی کام کا نہیں ہے۔
امریکی دباؤ اور پیسہ آیا ہوتا تو شکیل آفریدی نے دو دن نہیں ٹکنا تھا وہ تو صرف قطرے پلا رہا تھا، گورا ریمنڈ ڈیوس دن دہاڑے کئی قتل کر گیا ہم نے خود لواحقین اٹھا کر عدالت سے سب کام سیٹ کروا کے ائیرپورٹ تک چھوڑا
مجھے افسوس ان والدین پر ہوتا ہے جو اپنے بچوں کو اپنی نظروں سے دور بھیج دیتے ہیں نزدیکی مسجد میں بھیجیں نزدیکی کسی قاری سے کے پاس بھیجیں کم از کم اپ اپنے بچے کی کسی دکھ تکلیف کو سمجھ تو سکیں
اس لڑکے حسن سدوزئی نے آیت نور سے کہا کہ تمہیں تمہارے ابو بلارہے ہیں اور وہ بچی خوشی سے دوڑتے ہوئے اس کیساتھ گئی یہ سوچ کر کہ ابو کے پاس جارہی ہوں ۔
یہ اسی علاقے میں رہتا ہے ۔ اس نے پولیس کو بہت گھمایا پھر ایس ایچ او نے اس کو 2 ہزار روپے دئے اور بہلا پھسلا کر اس سے سچ اگلوالیا اور پھر اس نے اس کنویں کی نشاندہی کردی ۔ جہاں بچی کو پھینکا گیا تھا ۔
یہ اس سارے معاملے میں برابر کا شریک ہے ۔ حکومت کو عدالتوں کو قصور کی زینب کی طرح آیت نور کے کیس کو خصوصی طور پر دیکھنا ہوگا اور فیصلہ عام رائج قوانین سے ہٹ کر خصوصی بنیادوں پر کرنا چاہیے ۔
#JusticeForAyatNoor
آصف زرداری کی بہن سندھ کی وزیر صحت عذرا پیچوہو جس حلقے سے جیتی ہیں وہاں ایک قبرستان میں درگاہ بنی ہوئی ہے وہاں لوگ اپنے بیماروں کو باندھ کر چلے جاتے ہیں کہ یہ اُن کو صحت دے گا، نواب شاہ کے شہری کی رفتار سے گفتگو
بھکر کے 9 سال کے محمد فیضان کو دینی تعلیم کیلئے کلر سیداں مدرسے میں داخل کرایا گیا، ناقابلِ بیان تشدد سے محمد فیضان دنیا سے رخصت ہو گیا۔ تشدد کی تصاویر شیئر کرنے کی ہمت نہیں ہو رہی، مدرسوں میں ریفارمز کی سخت ضرورت ہے، ریاست کو سیاسی کارکنوں کے بجائے یہاں حرکت میں آنا چاہیے
اسلام اباد میں حکومت کی ناک کے نیچے چودہ نومولود جل کر کوئلہ بن جاتے ہیں۔ متعلقہ وزیر استعفی دینا چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم منع کر دیتے ہیں۔ صرف سیکرٹری کو دو مہینے کی چھٹی تنخواہ سمیت بھیج دیا جاتا ہے۔ یہ ہے آج کے پاکستان کی کہانی۔
جس نے بھی مسلم لیگ ن میں رہنا ہے، اسے اپنی قیادت کی طرح عزت نفس ، سیاسی غیرت اور خودداری کو ذبح کرنا ہوگا ،
اس لیے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے فیصلے پر ممکن نہیں کہ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما کوئی سیاسی غیرت دکھائیں ، سب مفاد کی گیم ہے ، سب پرانی تنخواہ پر کام جاری رکھیں گے ، سب کو پتا ہے کہ ہماری اپنی سیٹیں فارم 47 کی ہیں ، چوں چراں کی تو ان سیٹوں سے بھی جائیں گے ، اگر اتنی ہی غیرت ہے تو بھیک میں ملی ہوئی سیٹوں سے استعفی دیں لیکن ن لیگ کا حصہ ہوں اور سیاسی غیرت ہو ؟ توبہ توبہ ، ناممکن ہے ، ناممکن ہے، ناممکن ہے
پمز ہسپتال صرف 10 کلومیٹر دور ہے PM ہاؤس سے : وہاں 14 بچے جل گئے مگر وزیراعظم کو توفیق نہیں ہوئی کہ جا کر دلاسہ دیتے یا اپنی ناکامیوں کا اعتراف کرتے ، AC کمروں میں منرل واٹر رکھ کر ان ماں باپ کے دکھوں پر تعزیت کی اور بس ختم.
لعنت ایسے نظام پر...
آزاد کشمیر میں مخصوص نشست سے سلیکٹ ہو کر وزارتِ عظمیٰ لینے سے بھی بڑا کام پاکستان میں پہلے ہی ہوچکا ہے اور انہی حکمرانوں/سیاستدانوں کے ہاتھوں ہوا ہے جنہوں نے آج آزاد کشمیر میں یہ گل کھلایا ہے۔۔۔ یاد کریں کہ بالکل غیر منتخب لوگوں کو پنجاب، KP میں کئی ماہ(ایک برس سے بھی زائد)تک نگران وزیر اعلیٰ بنا کر قوم پر مسلط کیا گیا۔۔انکے اختیارات بھی بڑھائے گئے۔۔۔جبکہ انوار الحق کاکڑ کو آئینی مدت سے بڑھ کر وزارتِ عظمیٰ سے نوازا گیا۔۔۔ یہ نہ کسی آئین میں تھا اور نہ ہی کسی قانون میں۔۔ بعد ازاں اسی نگران محسن نقوی کو شہباز شریف نے اپنی کابینہ میں بھی داخل کر رکھا ہے۔۔ کیا کسی آئینی دور میں اسکی مثال تھی؟
میرے بچے کو نمونیا تھی ۔ کراچی کے ولیکا اسپتال لائی تو انہوں نے استعمال شدہ سرنج لگائی اور اس کو ایچ آئی وی ایڈز ہوگیا ۔ پہلے اٹھایا نہیں جاتا تھا اب دن بدن کمزور ہورہا ہے ۔
سندھ حکومت کے زیر انتظام ولیکا اسپتال میں استعمال شدہ سرنج لگانے سے سینکڑوں بچے ایڈز میں مبتلا ہوچکے ہیں اور 9 بچے انتقال کرچکے ہیں ۔
متاثرہ بچے کے والد نے عدالت کو بتایا کہ ہم سود پر پیسے لے کر بچوں کا علاج کرا رہے ہیں، ہم نے بچوں کے علاج کے لیے اپنی چارپائیاں تک فروخت کر دی ہیں، ہمیں 1 روپے تک کی امداد نہیں ملی
سندھ میں 1200 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہو چکی ہے، جبکہ ابھی تک متاثرین کی درخواست زیرِ التواء ہے
چارسدہ کا وہ مجرم جس نے 3 بھائیوں کو قتل کر دیا تھا ایجنسیاں اس مجرم کو ملائشیاء سے پکڑ کر پاکستان کی عدالت میں پیش کردیا۔ اور کل عدالت نے ثبوت ناکافی ھونے پر 4لاکھ کی ضمانت پر رھا کر دیا۔افسوس صد افسوس
پوسٹ شئیر کرے تاکہ ان مظلوم خاندان کو انصاف مل جائے۔۔۔
یہ بات وہ شخص کہہ رہا ہے جسے تحریک انصاف چھوڑنے کے بعد اپنا ابائی گھر اور پھر علاقے کو خیر آباد کرنا پڑا ۔
جس نے تحریک انصاف میں ہوتے ہوئے متوازی شوشل میڈیا بنایا ۔
جسے پنجاب میں وزیر ہوتے ہوئے متعدد ریسٹورنٹس میں پابندی کا سامنا تھا ۔
کیسے کیسے لوگ ہمارے دل کو جلانے آجاتے ہیں 😳
قسمت ہو تو ایسی، 2021 میں الیکشن ہارے، 2026 میں الیکشن ہارے، مخصوص نشست سے ایوان پہنچ کر سیدھا وزیراعظم ہاؤس۔ مطلب ایک ایسا بندہ وزیراعظم بنے گا جس کو عوام نے 2 بار مسترد کیا ہوا ہے
قائد کی حکمت/مجبوری قائد ہی جانے۔ عام بندہ تو سمجھ نہیں سکتا
انتہائی افسوس کی بات ہے اس میں ذمہ دار وہ لوگ بھی ہیں جو سمجھتے ہیں کہ ایک بچے کو حفظ کروانے سے پورا خاندان جنت میں چلا جائے گا ۔۔۔خدا کے لیے بچوں پر ظلم ہونے کے لیے اپنے سے دور نہ بھیجیں اگر حفظ القران کروانا ہے تو اپنے گھر کے پاس اپنے گاؤں یا اپنے شہر میں ارینجمنٹ کریں 🙏
اللہ نے اپ کو صاحب اولاد کیا ہے ان بچوں کی حفاظت کریں وہ معصوم ہیں کمزور ہیں وہ اپنا دکھ تکلیف اپ کو بتائیں بھی تو اپ لوگ یقین نہیں کرتے ان کی بات کو غور سے سنیں اگر وہ کسی کی شکایت کرتے ہیں تو اس شکایت کو سمجھیں
A true story that a former Pakistan fielding coach once told me.
It was a warm afternoon at the Gaddafi Stadium in Lahore. I was doing a practice session with the boys, when one of the players said to me that he didn’t want to practice today. I asked him why not and he said he didn’t feel like it. I suggested that he should take part in the practice session as it was a compulsory session and all players needed to be involved unless they were injured. He ignored me, laughed and walked away which I thought was quite rude. Anyway, we carried on the training session without him. A few minutes later a PCB official came up to me and told me off for asking the player to take part in the session and that the player will not be practicing at all today and will only practice when he feels like it.
Then we wonder why Pakistan’s fielding is so poor.
#ENGvPAK #Cricket