The owner of this account, my father Muhammad Siddique Tahir had passed away on Friday, 24th December, 2021. The account will now be converted into a memorial in the custody of his eldest son. May he rest in peace and eternal bliss in heaven, amen.
نوازشریف صاحب کی وضع داری فنانمل ہےپچھلی حکومت کےدوران میں نےخودانکوکئ بارکہاکہ ہمیں سندھ میں جانےدیں جاکرعوام کوبتانےدیں کہ ہم نے کراچی کو امن دیاتھرکول پروجیکٹ دیاآپ ہمیں ووٹ دیں لیکن میاں صاحب نےکہاکہ آپ نہ جائیں زرداری صاحب یہ نہ سمجھیں کہ ہم انہیں ڈیسٹبلائزکررہےہیں۔خواجہ آصف
ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے لیے انتہائی حیران کن ہے کہ ایک طرف کورٹ رپورٹرز کی "Accurate" رپورٹنگ کا اظہار چیف جسٹس کر چکے ہیں دوسری جانب رجسٹرار ہائی کورٹ نے ایک اے آر وائی رپورٹر کی غلط رپورٹنگ کی بنا پر بغیر نام پریس ریلیز جاری کر کے سب رپورٹرز کی کریڈیبلٹی مشکوک بنا دی
جب بیان حلفی دینے والا جسٹس رانا شمیم کہتا ہے کہ میں ثاقب نثار کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہوں تو پھر ثاقب نثار کو کیوں نہیں بلایا جاتا وہ کیا کوئی اوپر سے اتری ہوئی چیز ہے
نہ یہ سیاست میں ٹانگ اڑاتا، نہ الیکشن ہائی جیک کرتا، نہ یہ خارجہ پالیسی میں گھستا ہے، نہ معیشت پہ رائے زنی کرتا ہے، نہ دشمن کو ووٹ سے شکست دینے کی تڑی لگاتا ہے، وہی کام کرتا ہے جسکی تنخواہ لیتا ہے..
یہ دنیا کی سب سے بڑی معاشی سپر پاور کا آرمی چیف ہے..
یہ دنیا کے سب سے بڑی فوج جس کی تعداد 23 لاکھ ہے اس کا سپاسلار ہے .. یہ چین کا آرمی چیف ہے دنیا اس کے نام سے واقف نہیں
اتنے بڑے ملک کا آرمی چیف ہوتے ہوئے اسے کوئی نہیں جانتا، کیونکہ
پی ایم ہاؤس سے خاتون ڈاکٹر فوزیہ عمران کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دلوا کر ٹویٹ ڈیلیٹ کروایا گیا اب پروفیسر صاحبہ کی نوکری کو بھی خطرہ ہے
ہو سکتا ہے دباؤ ڈال کر خاتون سے معافی بھی منگوا لی جائے مگر
مرحوم مشاہد اللہ رد الدرسگاہ جیسے افراد بارے کیا کہہ گئے
حکمران ہو گئے کمینے لوگ
False Allegations: SAMAA TV Loses Defamation Case In UK Court
SAMAA UK had alleged that Nasir Butt was involved in threatening and bribing judge late Arshad Malik to record a video saying he was pressurized to convict @NawazSharifMNS https://t.co/vJBtlecTWk
وطن کی مٹی گواہ رہنا
جب پاکستان دولخت کیا جا رہا تھا تو امام الشاہ احمد نورانی رحمتہ اللہ علیہ نے شیخ مجیب الرحمٰن کو آئین کے تابع رہنے پر آمادہ کر لیا۔
لیکن کاش کوئی اور بھی تو پاکستان کا سوچتا۔
#دسمبر16_اور_پاکستان_ٹوٹ_گیا
خانیوال الیکشن مہم میں پی ٹی آئی کے امیدوار نے ووٹ نہ ملنے کے ڈر سے عمران خان کی تصویر تک نہیں لگائی، اور یہی آئندہ جنرل الیکشن میں ہونے والا ہے۔یعنی مکمل صفایا
ہوں مگر مسلہ یہ ہے کہ اس بغض کو نکالنے کیلئے سوشل میڈیا استعمال کرتا ہوں تووہ بھی اسی کے دور کی لائی ہوئی فائبر آپٹیک کیبل پر چلتا ہے۔
سنجھ نہیں آتی میں چاہوں بھی نوازشریف کو اپنی زندگی سے نہیں نکال سکتا مگر
میں محض بغض نواز میں نوازشریف کو پسند نہیں کرتا۔
As the nation mourns the martyrs of APS, what we really need is collective introspection. There's a lot more that we need to do as a state & as citizens to ensure that tragedy like this is NEVER repeated. Our priorities, policies and mindsets all need to be revised accordingly.
باجوہ صاب کی بانہوں میں جو شبر زیدی صاب ہیں آج انہوں نے تسلیم کر لیا ہے پاکستان دیوالیہ ہو چکا ہے اور عوام کو اس حوالے سے مزید گمراہ نہیں کرنا چاہیے-
اب شکریہ کس کا ادا کرنا ہے آپ سب جانتے ہیں
لاپتہ افراد کے مقدمات میں غیر معمولی عدالتی کامیابی کی ایک مثال سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نذر اکبر اور جسٹس مبین لاکھو کی ہے، اس خبر سے اندازہ ہوتا ہے کہ
ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو
تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے
#missingperson
جیو ٹی وی کی رپورٹنگ کا معیار اب یہ ہو گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے ایک آئینی اور قانونی سوال پر برطرف کئیے گئے سولہ ھزار ملازمین سے متعلق کہا جاُرہا ہے کہ یہ سب کرپشن پر نکالے گئے تھے اور آج انکا فیصلہ ہے، ڈیسک پر انٹرنیوں سے مفت کام کروائیں گے تو یہی ہو گا۔
What a shame!
ہمیں اکثر بتایا جاتا ہے کہ پاکستان ستائیس رمضان کو بنا تھا اور اسکی حفاظت کا ذمہ اللہ تعالٰی نے لیا ہوا ہے لیکن تاریخ کا سبق یہ ہے کہ پچاس سال قبل آج کے دن پاکستان ٹوٹا تھا خدا انکی حالت نہیں بدلتا جو اپنا چال چلن نہیں بدلتے بدقسمتی سے ہماری سیکھنے کی صلاحیت ختم ہو گئی ہے
ایک عورت پھول بیچ رہی تھی۔ گاڑی رکی تو پیسے مانگنے لگی اور کہنے لگی " باجی بہت مہنگائی ہے کچھ پھول لے لو " ۔ میں نے پوچھا " ووٹ کسکو ڈالا تھا " جھٹ سے بولی " قسم لے لو باجی عمران کو نہیں ڈالا " ۔ میں نے پھول لیے اور کہا "مجھے معاف کر دو بی بی کیونکہ میں نے عمران کو ووٹ ڈالا تھا "