حماس القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ:
🔴 ہم نے 9 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کر دیا، دو فوجی گاڑیوں کو تباہ کر دیا، اور بیت حنون میں ایک اپارٹمنٹ جس میں دشمن کے فوجیوں کو رکھا گیا تھا، تباہ کر دیا، اور ہم نے ان لوگوں کو مار ڈالا جو اس میں موجود تھے۔
ہم نے گزشتہ چار دنوں کے دوران اسرائیل کی 62 فوجی گاڑیاں تباہ کیں۔
بریکنگ نیوز
جھنگ میں ن لیگ کے مقامی عہدے دار مہر محمد افضل بھروانہ ووٹ مانگنے نکلے عوام نے انکار کیا تو آگے سے گالی دیکر کہتے ہیں کتوں "ہماری بات ہوگئ ہے" تم ووٹ نا بھی دو جیت جائینگے جس پر عوام نے اسکی درگت بنا دی۔
#إسرائيل کو #فلسطين کے پرچم سے بھی الرجی ہے، اسرائیلی فوجی نے باڑ پر لگے فلسطینی پرچم کو اتار پر نیچے پھینکا مگر ڈنڈے میں دھماکہ خیز مواد تھا جس کے پھٹنے سے تین اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے #فلسطين_المحتلة#فلسطين_قضيتي#غزة_الآن
القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ:
▪️ "ہم آگ کی زد میں رہتے ہوئے مذاکرات کے بارے میں نہیں سوچیں گے۔"
▪️ "یہ مضحکہ خیز ہے کہ وہ ہمیں زمینی آپریشن کی دھمکی دے رہے ہیں۔"
▪️ "اسرائیلی وزیر دفاع نے ہمارے مجاہدوں کو 'جانور ' کہا۔ ہمارے وہ مجاہد ہمارے شیر ہیں، جو ان یہودیوں کی گردنیں روندتے ہیں۔"
#حماس
#طوفان_الأقصى
ویڈیو ایک سے بڑھ کر ایک ہے مُرشد سے محبت عشق کی انتہا
اس ویڈیو میں ایسا پیغام ہے غریبوں کی طرف سے کہ مُرشد کے دور میں جو لنگر خانے اور پناہ گاہیں اور کوئی بھوکا نہ سوئے گا سے غریبوں کو عزت کے ساتھ پیٹ بھر کر کھانا ملتا تھا اب کپتان کے بغیر کیا حالات ہیں
یہ ویڈیو ہر جگہ پھیلاؤ
پھٹانوں نے دفع144 ہوا میں اڑا دی
سب باہر نکل ائے
پولیس تماشہ دیکھتے رہ گی
اسی طرح قوم نکلے تو کوئی کچھ نہیں کر سکتا
ڈر ختم ہو گیا ہے
نکلو باہر
خان اور پاکستان کی خاطر اپنے بچوں کی خاطر
آئی ایس آئی بطور ادارہ ایک شاندار روایت کا امین ہے جسے مزید بلندیوں سے ہمکنار جنرل ندیم انجم کر رہے
سیاسی جماعتوں کے پریشر کے باوجود اپنے ادارے کو ہرقسم کی سیاست اور عدلیہ کے معاملات میں دراندازی سے دور رکھنے پر جنرل ندیم خراج تحسین کےمستحق ہیں
جنرل ندیم انجم نے سیاست سے الگ رہنے کے فیصلہ سے یہ ثابت کیا کہ وہ واقعی پاکستان کی تاریخ کا وہ درخشندہ ستارہ ہےجس کی روشنی آئی ایس آئی کے سربراہ کے طور پر ختم ہونے کے بعد بھی قائم رہے گی
#DGISI
#WellDoneDGISI
آج جیل میں بچوں کو عیدی دینے گئے تو اتفاقاً میری ماہل سے ملاقات ہوئی ایک مسکرا کر ملنے والی خوش اخلاق لڑکی ۔ بچوں کو عیدی مل رہی تھی وہ وہ ان کو دیکھ کر خوش ہو رہی تھی اسے آپنی بیٹاں یاد آرہی تھی اور اس موقع پر خدا کی قسم مجھے رونا آیا۔۔۔ظالموں اپنی جنگوں میں عورتوں کا (جاری)
وردی والوں سے قوم کی یہ محبت یہ عقیدت یہ پیار یہ عشق یہ جنون
2 ٹکے کے ذہنی غلام کبھی نہیں سمجھ سکتے,اللّه عزوجل پاکستانی قوم اور افواج پاکستان کی یہ محبتیں ہمیشہ ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین
#pakarmy_ourpride
@m_ramzan_m@ChMahreen1@nawabo_ @pukhtana_pti @SadiaRanii @YasirFarid77 @zarlish_592 @ZMSpeeks @silentgirl3063 @Aleeha_PTI Ya wo namk Hy jo Hy Pakistan ka mgar bgyrt hokmrano ny buch dya Hy korio k dam
یہ کراچی ہے سینٹرل جیل سے عدالت کے حکم پر رہائی پانے والے ایک بلوچ سیاسی کارکن کو دوبارہ گرفتار کرنے کے لئے “نامعلوم” افراد فائرنگ کر رہے ہیں اور خواتین پر تشدد بھی کر رہے ہیں جہاں قانون کے رکھوالے غنڈے بن جائیں تو پھر وہ غنڈہ راج کہلاتا ہے
کیا پاکستان ڈیفالٹ ہوگیا
سری لنکا بن گیا پاکستان
اورنگی ٹاون بنارس میں سردار نبیل گبول کے کپڑے پھاڑ دی گئے اور بھاگنے پر مجبور پر پتھراؤں اب ایک ایک کو چُن کر مارینگے گے عوام کی رائے،،