Please watch how our colleague, Counsellor Saima Saleem, delivers a powerful response to the Indian delegation’s familiar rhetoric, telling the world during the General Debate how the ruling RSS-BJP dispensation has institutionalized Hindutva ideology in India’s state policies and practices.
@wahreh1 ترقی کے ساتھ ساتھ قتل ، نسل پرستی اور نشہ بہت عام ہے
یہ آج کی نیوز
(نیو یارک میں ٹائمز اسکوائر پر بینک آف امریکا کی خاتون نائب صدر کو قتل کر دیا گیا)
@Shabanashaukat4 وہی اس کے والد لگتے اور اسکی والدہ کو چکمہ دے کر بھاگ گئے اس میں ایک پھوپھی کا ہاتھ ہے جو گاؤں رہتی اور ابوبکر کی والدہ سے معافی کئ خواستگار
اس وقت گھر والوں نے نکال دیا ہوگا اور صبا حمید نے سہارا دیا ہوگا
@MNasAwan555 نصیر بھائی صرف عاقب جاوید کو بدل دیں تو بھی کچھ بہتر حالات ہو جائیں پوری ٹیم ہی سفارشی تو رزلٹ یہی آنا باقی محسن نقوی جیسے لوگ اقتدار کبھی نہیں چھوڑتے جب تک چھڑوایا نہ جائے
@awarahgard جناب بی وائی ڈی بہترین کار چائنا کی اور الیکڑک میں ٹیسلا میں خود تین سال سے استعمال کر رہا ادھ��ری انفارمیشن ہے پوری دنیا میں الیکڑک کارز کی بڑھتی سیلز بتا رہی کہ انے والا دور اسی کا اور اپ کنونشل کا درس دے دہے