اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰہ
جتنےبھی دل
جتنےبھی صبر
جتنی بھی آنکھیں
جتنےبھی آنسو
جتنی بھی التجائیں
جتنی بھی امیدیں
جتنےبھی یقین
تیرےکُن کےمنتظر ہیں میرےاللّٰہ سب کےحق میں بہترین فیصلےفرما دےسب کے دلوں کو مطمئن کردےنظرِ رحمت فرما دے سب پر
آمین ثم آمین 🤲
#قومی_زبان#صباح_الخير
🖤﷽𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦﷽🖤
اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ🖤
عاجزی یہ ہے کہ انسان دوسروں کے اندر ایک برائی دیکھے تو اسے اپنی دس یاد آجائیں
Beshskkk..!!!
🖤﷽𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦﷽🖤
اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ🖤
رب فرماتے ہے
اگر کوئی کسی کی وفاداری سے کھیل جائے تو میں اس کی قسمت اور تقدیر سے کھیلتا ہوں
🖤🖤
🩵﷽🩵
🌴اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🏝️
میرے تمام معزز ساتھیوں سے گزارش ہے
@Maddy_Insights
کہ اس نئے اکاؤنٹ کو فالو کریے
تمام ساتھیوں کو اسکا فالو بیک بھی مل جائے گا
سب کی محبتوں کا پیشگی بہت بہت شکریہ🌹
@Qs3488