بالآخر وہ ہو گیا جس کا ڈر تھا۔بنوں میں پولیس نے ہتھیار اٹھا کر مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔پولیس کا الزام ہے کہ فوج اپنی گاڑیوں میں دہشت گردوں کو لا کر یہاں چھوڑ رہی ہے یہ وہ بارڈر کے محافظ ہیں جو خود اسی کام میں ملوث ہیں۔🚨🚨
@enkidureborn ویڈیو میں دوسری لڑکی کا کہہ رہی کہ ایسٹ انڈیا کمپنی کے وائسرائے نے لڑکی کا دوپٹہ کھینچا اور بدتمیزی کی
جھوٹا ادارہ اس بار بھی جھوٹ بول رہا
ایک انسان کا قتل،
گویا ساری انسانیت کا قتل ہے۔
Refrence AL-QUR'AN
عاصم منیر، یہ پیغام قرآن کا...
Field Marshal Asim Munir
(Aka قرآن کے الفاظ کا ... محافظ ... گواہی)
تمہارے لئے بھی اتنا ہی ہے...
جتنا ایک عام فوجی کا-
ایک عام سپاہی کا-
ایک جج کا، ہائی کورٹ کا-
سپریم کورٹ کا،
اور کسی بھی چھوٹی یا بڑی دنیاوی
عدالت کا۔
اور یہ قانون ...
اللہ کی عدالت (شریعت )کا فیصلہ ہے۔
قرآن پاک کی غلط تشریح کر کے اس دن ... TV پر
بڑے با رعب اور متکبر لہجے میں آپ نے انہی آیات کا عربی سنائی تھی۔
قرآن کی آیات کو غلط عربی میں سنا کر، تم نے عمران خان کے نه جانے کتنے، ساتھیوں کا....
ذلے شاہ کا ..... قتل عام کروایا ہے۔
اسی قرآن کو مروڑ، تروڑ کر پیش کر کے مولانا فضل الرحمن کو ساتھ ملا کر اور مولانا تقی عثمانی کو ساتھ ملا کر۔
کرنل صاحب بیگم کے دفتر گئے جہاں وہ اکیلی سکون سے بیٹھی تھیں۔ پھر وہاں ڈیپارٹمنٹ کے اندر دھمکیاں وغیرہ دینے کے بعد کرنل صاحب بیگم کو ہجوم کے پاس لیکر آئے اور احتجاج کرتے ہوئے طلباء کو دھمکانے لگے کہ میری اہلیہ کے خلاف احتجاج بند کرو۔
یہاں چھیڑا چھاڑی اور غیرت کہاں سے آگئی؟
عمران ریاض خان کا PTI عہدءداروں پر فائرنگ🔥
عمران خان کا بیان آگیا ہے,
اب سہیل آفریدی سمیت جنید اکبر کو بھی آگے بڑھنا ہوگا, اب تک صرف سہیل آفریدی تھوڑے بہت متحرک ہے, پنجاب اور سندھ میں کچھ نہیں ہورہا,
27 ستمبر بہت قریب ہے, تیاریاں نظر آنی چاہیے!!
عاصم منیر، محسن نقوی، شہباز شریف آپ کو عمران خان کا علاج کروانا ہو گا
آج کے بعد ہماری جدوجہد سڑکوں پر ہو گی عوام کو بھی سڑکوں پر نکلنا ہو گا
عمران خان کی بہنوں نے پاکستانیوں سے باہر نکلنے کی التجاء کر دی
لیاقت علی خان کے ق کے پیچھے کون تھا کبھی نہیں پکڑا گیا ذوالفقار علی بھٹو کا ق کس نے کیا کبھی سزا نہیں ہوئی
اس ملک میں طاقتور مجرم کبھی نہیں پکڑا جاتا
عمران خان کے تاریخی الفاظ اگر مجھے کبھی کچھ ہوا تو انصاف عوام نے دلانا ہے
نجم سیٹھی بھی خان کی تعریف پر مجبور🔥
عمران خان جیسا ھیرو تو پاکستان تو کیا دنیا میں بھی ملنا مشکل ہے۔ گزشتہ 5 دہائیوں سے وہ ھیرو ہے اور عوام میں جتنا وہ مقبول ہے بینظیر اور ذوالفقار بھٹو بھی نہیں تھا۔
تم نے عمران خان کا علاج تک نہیں ہونے دیا، تم نے ہمیں زخمی کیا ہے، کل کو مجھے کیوں نکالا یا عورت کارڈ استعمال نا کرنا، کیونکہ پھر یہ کسی کام نا آئے گا،
سہیل آفریدی
مریم نواز نے حبیب جالب کی بیٹی کا ڈھابہ بند کر دیا
مریم نواز کی تصویر لگاؤ ورنہ اپنا ڈھابہ یہاں سے اٹھائے اور گھر چلی جاؤ, دوبارہ یہاں کاروبار نہیں کرنا, اگر مریم نواز کی تصویر نہیں لگاؤ گی!!
پنجاب پر کس قسم کے لوگ مسلط کردئیے گئے ہیں!
کہاں حبیب جالب کی بیٹی اور کہاں مریم💔💔
حبیب جالب کی بیٹی کو ٹھیلا لگانے کے لیے بھی اگر کسی کی تصویر لگانے کی شرط یا مبینہ بھتہ دینا پڑے تو یہ سوال صرف ایک خاندان کا نہیں، پورے نظام کا ہے۔
جالب نے ساری زندگی عام آدمی کے حق، عزت اور آزادی کے لیے آواز اٹھائی تھی۔ آج اگر اُن کی بیٹی روزگار کے لیے بھی طاقتور لوگوں کی اجازت اور مبینہ بھتے کی محتاج ہو جائے تو یہ اُس نظام پر ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔
جالب کی شاعری آج بھی زندہ ہے، مگر افسوس اُن کا خوابِ انصاف کہاں ہے؟