یوسی 7میر بحر #BaldiaTown مدرسۂ اشاعت القرآن جامع مسجد بلال کے عین سامنے 4-5روز سے واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے افسروں نے لیکیج بند کرنے کےلئے یہ گڑھے کھودے ہیں ابھی تک نا تو لیکیج بند کی گئی ہے اور نا تو یہ گڑھے بند کئے ہیں مدرسے کے بچوں کو پریشانی کا سامنا ہے کچھ بچے اس میں گرتے گرتے بچے ہیں اسی وجہ سے علاقے کا پانی بھی کئی روز سے نہیں آپایاہے لہذا واٹر اینڈ کارپوریشن کے اعلٰی حکام سے درخواست ہے کہ جلدازجلد ان دونوں کیلیجز کو بند کرواکے گڑھوں کوبند کیا جائے۔
@Conv_KMS@KamalMQM@SyedAminulHaque@AnisMQM@Faizanjafri82@raoali255@MuradAliShahPPP@IamNomanArif@RizwanDehlvi
#NA242
#PS113
ہمارے پیارے دوست ایم کیو ایم پاکستان لیبر ڈویژن کے سینئیر تحریکی ساتھی اسماعیل پٹیل بھائی اس جہانِ فانی سے کوچ کرگئے
اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ رَاجِعُون
اسماعیل بھائی سب سے پیار کرنیوالے انسان تھے خاص بات یہ کہ قناعت پسندی اور ایمانداری سے اپنی زندگی گزاری
اللّٰہ پاک اسماعیل بھائی کی مغفرت فرمائے اور انہیں کروٹ کروٹ جنت عطا فرمائے اور انکے پسماندگان کو صبرجمیل عطافرمائے۔ آمین
@MQMPKOfficial@Conv_KMS@KamalMQM@AnisMQM@SyedAminulHaque@Faizanjafri82@raoali255@IamNomanArif #NA242 #BaldiaTown
#IsmailPatel
۱۱جون جہدِمسلسل کا آغاز حصول ِحقوقِ کی جدوجہد میں نکلنے والے اس کارواں کو منزل پر پہنچاکردم لینگے اس جدوجہدمیں اپنی جانوں کانذرانہ دینےوالےشہداءکوسلام
آج بھی منزلوں پرلگی ہےنظردل میں رکھتے ہیں عزم سفر آج بھی
دل شکستہ نہ سمجھے زمانہ ہمیں اپنی ہمت ہیں سینہ سپر آج بھی@Conv_KMS