بینظیر بھٹو کو پیلی ٹیکسی،شیریں مزاری کو ٹریکٹر ٹرالی،بشری بی بی کو جادوگرنی،پی ٹی آئی کی خواتین کارکنوں کو مجرے کرنے والیاں مراد سید کی بہنوں کو گالیاں دینے والے آج خان کو اخلاقیات سیکھائیں گے اللہ کی شان ہے
خان صاحب نے صرف ایک نامحرم
عورت کو اپنا نام بار بار دوہرانے سے منع کیا ہے
وہ عورت جو گاڑی کی چھت پہ کھڑی ہو کہ
پتا نہیں کس کس کو i love you کہہ دیتی ہے
بس اتنی سی بات ہے اور کچھ 2 ٹکے کے لوگوں نے اس بات کو ہوا دے دی ہے
مریم نواز عمران خان کو نااہل، جاہل، جھوٹا خان،توشہ خان کہہ سکتی ہے اور اس کی غیر سیاسی بیوی پہ جادو ٹونے کا الزام لگاتی ہیں اور انہیں پنکی پیرنی کے نام سے پکارتی ہیں ۔۔۔
مگر عمران خان کو مریم نواز کو " اپنا نام لینے" سے منع نہیں کرنا چائیے
مناسب ہوگیا بھئی
😂😂😂
@ThisGaral مسلم لیگ ن کے مرد اور خواتین بشری بی بی کو دوران انٹرویو جادوگر کہتے رہے تب ان ن لیگ کے اینکرز اور سیاست دانوں کی غیرت کہاں سو رہی تھی۔ آج سب کو اخلاقیات یاد آگئی بہت ہی منافق لوگ ہیں یہ۔
جمائمہ عورت نہیں ،جس کےگھراپنے کتوں کو بھیجا اور کہا ہم تمھارےبیڈ روم تک گھسے گے ،زرتاج عورت نہیں ،بشریٰ بیگم عورت نہیں، جب اسکو پنکی پیرنی کہتےتھے، تب تو منہ میں دہی جماائی سب نےاب عمران نے ایک لائن کیابولی اندرتک چلی گئ ،ہمیں مت سبق پڑھاؤاخلاقیات کے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
بس شروع ہو گئے لفافے۔۔۔ جب مریم 50 دفعہ عمران خان کا نام لیتی ہے اپنی تقریر میں، تب تم لوگ کہاں ہوتے ہو۔۔
اس کو کہو اب سیاسی جنگ لڑے، عورت کارڈ نہ کھیلے ۔۔ گھریلو عورت نہیں ہے وہ۔۔۔
سنائے گی تو سنے گی بھی۔۔
نواز شریف عوام کی خاطرحکومت چھوڑتا ہے تو کیادو تہائی اکثریت دوگے؟ مریم نواز
اک گل تہ دس مینوں حکومت شہباز دی آ ،نوازا تہ پہلے ای نااہل وا ،تہ دوجا دو تہائی منگ او رہی جہڑی کونسلر وی نئ بن سکدی ۔بہت سستی پی اس نے آج
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
Main sochta hun k Allah ka kitna karam hai k usny hum sub k gunaho pr parda dala hoa hai, hamary Aib ko chupaya hoa, wrna haqeeqat to yahi hai k agr kisi ko hamari asliyat malom hojaye to janazay main Jana tou dour ki baat wo hum pr fateha bhi na parhay.😥
Adhi raat ke andhere mein waqt-e-tahajjud koi shaqs apni bhari ankhon ke sath uth kar wazu karta hai or tahajjud ada karta hai to wo Allah ko bahut pyara lagta hai, "Aur ALLAH pak phr apny pyaron ki duain kbhi Radd ni krty"💯❤