وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور اور سابق وزیراعظم و سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سردار تنویر الیاس خان کی معرکہ حق “بنیان المرصوص” کی تاریخی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر سابق سینئر وزیر حکومت سردار قمر الزمان کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے زیرِ اہتمام منعقدہ “پاکستان زندہ باد ریلی و جلسہ” میں شرکت۔
"پاکستان زندہ باد" ریلی و جلسہ میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں افواجِ پاکستان کی بے مثال جرآت، پیشہ ورانہ مہارت اور وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے دی جانے والی عظیم قربانیوں کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
اہلیانِ باغ نے خراب موسم کے باوجود بڑی تعداد میں شرکت کر کے ایک بار پھر ثابت کیا کہ کشمیر کا بچہ بچہ پاکستان اور افواجِ پاکستان سے والہانہ محبت رکھتا ہے۔ کشمیری عوام ہر مشکل گھڑی میں اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی رہی ہے اور رہے گی۔ ہم پاکستان ہیں، اور پاکستان ہماری پہچان، ہمارا فخر اور ہماری منزل ہے۔
پاکستان زندہ باد
آزاد کشمیر پائندہ باد
#sardartanveerilyaskhan #PPP #PPPAJK #HumPakistanHain #Bagh
چوکی/ سماہنی:
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور اور سابق وزیراعظم و سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سردار تنویر الیاس خان کا وزیر حکومت چوہدری علی شان سونی کی دعوت پر تحصیل سماہنی کا ایک روزہ دورہ
وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور اور سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کا چوکی بازار میں وزیر حکومت چوہدری علی شان سونی کی قیادت میں چیئرمین عدیل ریاض اور پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدیداران و کارکنان کی جانب سے شایان شان تاریخ ساز استقبال کیا گیا ۔ قائدین پر 10 من سے زائد پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں ۔ فضا جئے بھٹو ، جیئے بینظیر ، جیئے آصف علی زرداری ، جیئے بلاول بھٹو زرداری کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی ۔
اس موقع پر وزرائے حکومت چوہدری محمد رفیق نئیر ، محترمہ نبیلہ ایوب ، ڈی جی وزیراعظم سیکرٹریٹ عامر ذیشان جرال و دیگر رہنما بھی موجود تھے ۔
#SardarTanveerIlyasKhan #PPP #PPPAJK #HumHainPakistan
Islamabad: A meeting was held between former Prime Minister of the Azad Government of the State of Jammu & Kashmir and senior Pakistan Peoples Party leader, Sardar Tanveer Ilyas Khan, and Chairman District Council Bagh, Professor Sardar Muhammad Asif.
During the meeting, Chairman District Council Bagh Sardar Muhammad Asif thanked the former Prime Minister of Azad Kashmir for the failure of the no-confidence motion. Sweets were also distributed on the occasion. There was also a detailed discussion regarding the ongoing preparations for the inauguration ceremony of the Paniola Sub-Division scheduled for May 7.
Those present at the meeting included former Special Assistant Sardar Imtiaz Shaheen, retired DG Health Dr. Sardar Mahmood Khan, District Councilor Mirza Waheed Baig, former Political Secretary Sardar Shabrez Sabir, former PRO Raja Qamar-uz-Zaman, Sardar Waseem Rashid, Sardar Ayaz Mughal, Pir Abdul Qadir, spokesperson to the former Prime Minister Sardar Mishal Younis, Sardar Uzman Fida, Raza Ali Yousaf, former Duty Officer Syed Inam Gilani, Sardar Kamran Khan, Irshad Baig, and Press Secretary Naveed Chaudhry.
Islamabad:
Former Prime Minister of the Azad Government of the State of Jammu and Kashmir and senior leader of the Pakistan Peoples Party, Sardar Tanveer Ilyas Khan, met with District Councillor Sardar Aamir Naeem and Sardar Amjad Siddiqui.
On this occasion, government adviser Sardar Ahmed Saghir and Sardar Umar Tanveer Khan were also present.
#PPP #PPPAJK #HumHainPakistan
A detailed briefing was given on the ongoing projects, future strategy, and overall vision of Country International College of Nursing (CICON), Rawalpindi.
The briefing was conducted by Executive Director CICON, Dr. Sardar Mehmood Khan, and his team.
On the recommendation of Admiral (R) Ahmad Tasneem, a merit-based scholarship policy for nursing students has been approved, under which 100% scholarship will be awarded to the 1st position holder, 75% to the 2nd, and 50% to the 3rd.
I appreciate the role of CICON in providing quality education and modern training in the field of nursing and healthcare. The institution is contributing significantly towards developing skilled and professional nursing manpower for both national and international standards.
#SardarGroupOfCompanies #CICON
Spent Sunday time today at my farmhouse with my son Sardar Umar Tanveer Khan and my grandson Sardar Temur Umer Tanveer Khan feeding the animals, caring for them, and enjoying their company. 🐄🌿
Staying connected to nature and our roots is where true peace and blessings lie.
#SardarTanveerIlyasKhan #Nature #FarmLife #PPP #PPPAJK
Former Prime Minister of Azad Jammu & Kashmir and senior leader Pakistan Peoples Party, Sardar Tanveer Ilyas Khan, made a special appearance at the Build & Beyond Expo 2026 held at DHA Peshawar.
The event was attended by Chairman DHAP and Corps Commander Peshawar, Lieutenant General Syed Umar Ahmed Bukhari (Hilal-e-Imtiaz Military), along with renowned industrialist Aqeel Karim Dedi and a large number of distinguished business and political figures.
On this occasion, the former Prime Minister, alongside the Chairman DHAP, Aqeel Karim Dedi, Executive Director DHA Brigadier Haroon Ur Rasheed, formally inaugurated the expo by pressing the button. The Corps Commander Peshawar also presented a commemorative shield to the former Prime Minister.
#SardarTanveerIlyasKhan #DHAP #Peshawar #BuildAndBeyondExpo2026
یوم استحصال کشمیر ریلی
سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی 5 اگست 2019 کے ہندوستانی حکومت کے غاصبانہ ،ظالمانہ ، غیر آئینی اقدامات کے خلاف ، اپنے مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور کشمیری عوام کی لازوال قربانیوں کو سلام پیش کرنے کیلئے سینکڑوں افراد کے ہمراہ یوم استحصال کشمیر ریلی میں شرکت
ریلی میں ڈپٹی وزیراعظم پاکستان اسحاق ڈار ، وفاقی وزیر برائے امور کشمیر انجینئر امیر مقام ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ ،مشیر وزیراعظم پاکستان رانا ثناء اللہ ، وفاقی وزیر و چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی رانا محمد قاسم نون، وزیرِ مملکت برائے تعلیم محترمہ وجیہہ قمر، حریت رہنما الطاف وانی ، چیئرمین بیت المال زمرد خان، ممبر کشمیر کونسل حنیف ملک، ممبران پارلیمنٹ ، حریت قیادت اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
شہادت کی تاریخ حضرت حمزہؓ سے لے کر حضرت حسینؓ تک، اور دیگر عظیم شہداء کی قربانیوں سے روشن ہے۔ آج ہمیں فخر ہے کہ ہمارے خاندان کے ایک سپوت، میجر سعد بن زبیر نے، فتنۂ خوارج کے خلاف لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔ میجر صاحب کی قربانی نے ہمیں کمزور نہیں کیا، بلکہ ہمارے عزم کو مزید پختہ کر دیا ہے۔
ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ پاکستان کو دہشت گردی کی لعنت سے پاک کرنے کے لیے ہم کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ یہ قربانیاں وہ بنیاد ہیں جن پر آج ہمارے ملک میں امن کی فضا قائم ہے، اور ہم اُمید رکھتے ہیں کہ یہ قربانیاں ایک دن امت مسلمہ کی قیادت میں پاکستان کو وہ مقام دلائیں گی جس کا طویل عرصے سے انتظار کیا جا رہا ہے
دلیر انسان بناۓ نہیں جاتے، یہ صدیوں کے بعد پیدا ہوتے ہیں۔
ان کی رگوں میں خون نہیں، حوصلہ دوڑتا ہے۔
جب کسی کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں، تو وفاداری، سچائی اور غیرت کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔
ان کی خاصیت یہ ہے کہ باطل کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر سچ بولنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔سازشوں کا جواب خاموشی سے نہیں دیتے، بلکہ جُرأت اور غیرت سے دیتے ہیں۔ایسے لوگوں سے اگر آپ ٹکراؤ کے ارادے سے بڑھیں گے، تو یاد رکھیں یہ وہ لوگ ہیں جو معاف تو کر سکتے ہیں، مگر بھولتے نہیں۔
ان کے دل میں خوف کا نام و نشان نہیں ہوتا — کیونکہ یہ حق پر ہوتے ہیں، اورحق والوں کے قدم کبھی نہیں ڈگمگاتے۔
#Courage #Honor #Truth #Bravery #Loyalty #Fearless #StandForJustice #SpeakTheTruth #Righteousness #UnshakableFaith #BoldSouls #NeverForget #FaceTheEnemy #MenOfPrinciple #VoiceOfTruth
#Pakistan #HumhainPakistan
Empowering deaf girls in Sindh with menstrual health education isn’t just impactful—it’s revolutionary.
This initiative tackles two layers of marginalization: disability and health stigma.
Grateful for Honourable First Lady @AseefaBZ who champion real inclusion through action, not tokenism.
🌍✊ #MenstrualEquity #DisabilityRights #InclusivePakistan
🇵🇰 Pakistan has paid the heaviest price in the war against terror.
Over 92,000 lives lost — including 1,200 civilians in just the past year alone.
Chairman @BBhuttoZardari’s clarity in this interview with Karan Thapar is unmatched.
Terrorism is Pakistan’s wound, not its weapon.
@AseefaBZ@BakhtawarBZ
#PPP #BBZ #PakistanFightsTerror #KaranThapar #WarOnTerror #PakistanTruth #BilawalSpeaksFacts
سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کا نصب العین ریاست کو فلاحی خطوط پر استوار کرنا، نوجوانوں کو باعزت روزگار مہیا کرنا ، آر پار کشمیریوں کی ہر فورم پر ترجمانی کرنا اور خدمتِ خلق کو ہر سیاسی وابستگی سے ماورا رکھنا ہے۔ وہ سیاست کو محض اقتدار کی کشمکش نہیں بلکہ ایک مقدس امانت سمجھتے ہیں یہی وہ امتیاز ہے جو انہیں ہجومِ سیاست سے جداگانہ مقام عطا کرتا ہے۔
اگرچہ ان کا دورِ اقتدار مختصر تھا مگر اس مختصر مدت نے دہائیوں پر محیط مفاداتی سیاست ، حکمران طبقے کی بے عملی اور بے حسی کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ انہوں نے وہ کارہائے نمایاں انجام دیے جو مدتوں یاد رکھے جائیں گے اور جن کی بازگشت آنے والی نسلیں بھی محسوس کریں گی۔
ان کے عزائم سے اہلِ زر لرزاں اہلِ ہوس پریشاں ہیں کیونکہ اُن کی سیاست نہ تو مصلحت کی اسیر ہے اور نہ مفاد کی غلام ہے ۔ وہ عوام کے دلوں میں جاگزیں ایک امید ہیں شاید آخری امید جن کے دامن سے روشنی پھوٹتی ہے اور جن کے خوابوں میں ریاست کی نئی صبح روشن ہے۔
@Rzaali99
@YousafSaeedPTI @FarhanKVirk@Rajamudasi_1@mughal_moin9903 @ShaniJagwa66685 @umerabdull30928@taimoorwani777@syed_bacha@HaiderK83471@Arshiyan_804@AhmedWaqar3051@ZeshanC777@muneeb611257751@HassanA50618@daniyal_ra9162@younas74669@Farhankb55@mcyouthofficial@hafizkamran786