ٹیم سرعام عبدالحکیم کے ممبران نے گورنمنٹ ڈگری کالج عبدالحکیم کا وزٹ کیا۔ کالج کے پرنسپل نے ٹیم سرعام کی ایکٹویٹی کو سراہا۔
اور ٹیم سرعام عبدالحکیم کے ممبران کو کالج کے طلباء تک سرعام کا پیغام پہنچانے کیلئے وقت دیا
جلد ہی ٹیم عبدالحکیم کالج کا دوبارہ وزٹ کرے گی
@iqrarulhassan
ٹیم سرعام ہمیشہ اپنے کشمیری بھائیوں کی آواز بننے کے لئے سب سے آگے، 5 فروری یوم کشمیر کے دن پر سید اقرار الحسن شہر سکھر میں سندھ کنونشن کا اعلان کر دیا، انشاءاللہ پاکستان بھر کے جانباز اس کنونشن میں شرکت کریں گے 🇵🇰 پاکستان ذندہ باد
@iqrarulhassan @WazimSyed @yasirmsheikh
ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا ❣
#سرعام_کلاتھ_ڈرائیو
ٹیم سرعام ڈی جی خان نے گرم کپڑے غربا و مستحقین کے جمع کرنے کے لیے ٹریفک چوک ڈی جی خان پر کیمپ لگا دیا گیا ہے...
آئیں اپنا دست تعاون بڑھائیں!
اپنے اضافی کپڑے ہمیں جمع کرائیں...
کیمپ شام 4 بجے تک جاری رہے گا....
ٹیم سرعام ہمیشہ اپنے کشمیری بھائیوں کی آواز بننے کے لئے سب سے آگے، 5 فروری یوم کشمیرپر سید اقرار الحسن شہر سکھر میں سندھ کنونشن کا اعلان کر دیا، انشاءاللہ پاکستان بھر کے جانباز اس کنونشن میں شرکت کرکے اپنے کشمیری بھائیوں کے لئے آواز بلند کرینگے۔پاکستان زندہ باد
@Iqrarulhassan
ٹیم سرعام خانیوال کے عہدیداران و کور ٹیم کی جانب سے ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں آنے والی سال بھر کی ایکٹیویٹیس پر تمام ممبرز کی رائے لے کر مشاورت کی گئی، تاکہ آنے والی ایکٹیویٹیس کو مزید بہتر بنایا جاسکے۔۔۔
🇵🇰 پاکستان ذندہ باد
@iqrarulhassan
آج ٹیم سرعام خانیوال کے جانبازوں نے دھند اور ماحولیاتی آلودگی سے بچاؤ کے لیے شہریوں، موٹرسیکل و رکشہ سواروں میں سیفٹی ماسک تقسیم کئے۔۔۔
🇵🇰 پاکستان ذندہ باد
#TeamSareaamKhanewal@iqrarulhassan
@WazimSyed
اَللّٰهُمَّ إنِّیْ اَسْئَلُکَ رِضَاکَ وَالْجَنَّة وَ اَعُوْذُبِکَ مِنْ غَضَبِکَ وَالنَّارِ
”اے اﷲ میں آپ سے آپ کی رضا اور جنت مانگتا ہوں اور آپ کی ناراضگی اور جہنم سے آپ ہی کی پناہ چاہتا ہوں۔“
آج ٹیم سرعام خانیوال کے جانبازوں نے دھند اور ماحولیاتی آلودگی سے بچاؤ کے لیے شہریوں ۔موٹرسائیکل و رکشہ سواروں میں سیفٹی ماسک تقسیم گئے ۔۔۔۔
پاکستان ذندہ باد
Happy Birthday 🎉
@Sahar_Awan1
Your Birthday Only Comes Once A Year, So Make Sure This Is The Most Memorable One Ever And Have A Colorful Day... Salamat Rehen ❤
#HBD_Sahar#30_Dec 🎂