انا للہ و انا الیہ راجعون
ریتی کے قریب بڑا ٹرین حادثہ
گھوٹکی۔ 30 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی، ڈپٹی کمشنر عثمان عبد اللہ
حادثے میں ابتک 40 افراد کو زخمی حالت میں ریسکیو کرلیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر عثمان عبد اللہ حادثے میں دونوں مسافر ٹرینوں کی 14 بوگیاں متاثر ہوئیں ہیں
السلام علیکم
تھریڈ
غیبی مدد نہ اسپین کے وقت آئی, نہ خلافت عثمانیہ کو بچانے کے لئے آئی, نہ اسرائیل کا قیام روکنے کے لئے آئی, نہ بابری مسجد کے وقت آئی, نہ عراق اور شام کے وقت آئی, نہ میانمار کے وقت آئی, نہ گجرات کے وقت آئی، نہ کشمیر کے لئے آئی۔
👇👇