At protest of Teachers and Govt Servants in front of Civil Secretariat Lahore.
Mian Shahzad Munawar
Chief Organiser AGEGA District kasur
President Punjab Teachers Union District Kasur
Member Core Committee for regularisation of SSEs and AEOs Punjab.
ایس ایس ایز کا پیغام ظالموں کے نام۔۔۔
کہیں یوں نا ہو تیرے ھاتھ میں ہوا سے ملکر بھڑک اٹھوں،،
ابھی کھیل مت میری راکھ سے میں سلگ رھا ھوں بجھا نہیں،،
#RegulariseSSEsAEOs
#RegularizeSSEsAEOs
ہم وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی اور سربراہ تحریک انصاف عمران خان کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اساتذہ اور دیگر کے معاملات کو فوری طور پر حل کرنےکا پرزور مطالبہ کرتے ہیں
@MoonisElahi6@ChParvezElahi
محکمہ تعلیم سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور وزیر تعلیم پنجاب , وزیر ہائر ایجوکیشن ، وزیر پارلیمانی امور کا ایس ایس ایز اور اے ای اوز کی مستقلی کے لیے احسن اقدام۔
ہم وزیر اعلی پنجاب سے فوری منظوری کی امید رکھتے ہیں۔
@MoonisElahi6@DrMuradPTI@romiwaseem42
@DrMuradPTI
سر ہم آپ کے مشکور ہیں کہ آپ ایس ایس ایز اور اے ای اوز کی مستقلی کے معاملے مثبت لے کر چل رہے۔۔۔ انشاءاللہ آپ ہمارے حقیقی راہنما ثابت ہوئے ہیں۔۔ اللہ پاک آپ کی عمر دراز فرمائے۔۔۔ ہم سب آپ کے لیے دعاگو ہیں
حسن نثار صاحب نے 14 ہزار SSEs/AEOs کے معاملے پر تحریک انصاف کی حکومت کو احساس دلانے کی اپنی سی کوشش کی ہے مگر اُن کو شاید پتا نہیں ہے ایک شخص کی انا ہزاروں Mphil اور PHD اساتذہ کو سڑکوں پر لے آئی ہے
#RegulariseSSEsAEOs
اساتذہ کی آواز بننے پر حسن نثار صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں آپ کو ہمیشہ سچ کا ساتھ دیتے دیکھا ہے اللہ آپ کو اپنے اس کام پر استقامت عطا فرمائے
۔
@HassanNisar#RegulariseSSEsAEOs
حسن نثار صاحب آج آپ نے ایس ایس ایز اور اے ای اوز کے مقدمے کو غیر جانبدار انداز میں پیش کیا۔ اس پر اساتذہ آپ کے مشکور ہیں۔ آپ کا یہ بے لاگ تبصرہ حکمرانوں اور اعلٰی افسران کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے۔
@HassanNisar#RegulariseSSEsAEOs
حسن نثار صاحب نے اپنے پروگرام میں ہمارے اس ایشو کو بہت واضح طور پر پیش کیا۔ جس پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
حسن نثار صاحب تک ضلع سرگودھا کے ایس ایس ای جناب قمر صاحب GHS سردار پور نون نے یہ مسٸلہ پہنچایا۔ ان کابھی شکریہ ادا کرتے ہیں۔
#RegulariseSSEsAEOs
سینئر صحافی حسن نثار صاحب نے اساتذہ کرام کے ریگولرائیزیشن ایشو پر حکومت وقت کو کھری کھری سنا دیں ۔ اب حکومت ہوش کے ناخن لے اور اساتذہ کرام کو فی الفور ریگولر کرے۔
اساتذہ کرام کی آواز بننے پر حسن نثار صاحب کا بہت بہت شکریہ