💥💥💥
🔥پی-ٹی-آئی کے وہ ایکٹیو کارکن جن کے اکاؤنٹس پر ایکس کی جانب سے چل رہی آفر کے تحت ابھی تک فری بلیو چیک مارک☑️ گفٹ نہیں کیا گیا
✔️وہ جلد از جلد 2500 ویری فائیڈ اکاؤنٹس کو فالو کرکے فوراً اپنے اکاؤنٹ پر ایکس کی بہترین آفر سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں
🤝چلیں سب ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک 💫کر کے سپورٹ کرتے ہیں
⭐اِن شَآءَاللّٰهِ صبح 9 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی
💫شامل ہونے کے لیے تمام ایکٹیو انصافین اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ🔄 کریں
❤️ری-پوسٹ کرنے والوں کو سب سے پہلے میں خود فالو کروں گی💯
🫵آپ بھی تمام رِی-پوسٹ کرنے والے ایک دوسرے کو 20،20 کر کے ایک ایک گھنٹے کے وقفے سے فالو کریں اور فالوبیک بھی لازمی دیں
⭐اس طرح سے اکاؤنٹس 3 دن کی رسٹریکشنز سے محفوظ بھی رہیں گے اور فالورز میں اضافہ بھی ہو گا
🗣️اگر ری-پوسٹ کرنے کے باوجود صبح 9 بجے آپکا اکاؤنٹ پروموشن لسٹ میں شامل نہیں کیا گیا تو آپ ڈی-ایم کر کے بتا سکتے ہیں..............!!!
@Pti99@2Sehr@1H99k
پشاور
پریذیڈنٹ وومن ونگ شانگلہ سلمیٰ بی بی کی مشیر وزیراعلیٰ سوشل ویلفیئر و سماجی بہبود مشال یوسفزئی سے ملاقات ۔مختلف امور آور تنظیمی مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال۔ بعدِ ازاں اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر سے بھی الگ الگ ملاقاتیں کی صوبائی اسمبلی اجلاس کے سیشن میں بھی شرکت کی
@AkMashal
اسلام آباد
وومن ونگ ضلع شانگلہ کی صدر سلمیٰ بی بی اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں بشرا بی بی عدت کیس کے دوران مرکزی و صوبائی خواتین میمبرران کے ہمراہ احتجاجی مظاہرے میں شرکت۔ #ReleaseImranKhan#عدت_کیس_شریعت_کیخلاف
💜دوپہر 2 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی
💙شامل ہونے کےلیے ایکٹیو انصافین اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں
💛رِی-پوسٹ کرنےوالے ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک کریں
💚رِی-پوسٹ کرنےکےباوجود اگر آپکے اکاؤنٹ کا ہینڈل پروموٹ نہ کیاجائےتو اس پوسٹ میں کمنٹ کرکے بتا دیں
@Pti99@2Sehr@1H99k