حکومتی ارکان کی غیر سنجیدگی نے نواز شریف کو نئی جلا بخشی ہے ۔🤔🤔
عوام ان سے پوری طرح مایوس ہو چکی ہے اور اسٹبلشمنٹ بھی تو عوام ہی ہوتی ہے ۔
دیکھیے ڈان نیوز کے چیئرمین محمود صادق کی گفتگو ۔👍👉👇 https://t.co/EVPu8RXuk6
میری تربیت میں شامل ہے حق اور سچ پے ڈٹے رہنا ۔
میرے تو والدین نے نام اظہار الحق رکھا۔
اظہار رائے کی آزادی کسی کو اگر یہ گمان ہے کہ وہ میری آواز کو دبا لیں گۓ تو غلطی پر ہیں ۔
کچھ دن پہلے اس بہادر جوان کو حکومت مخالف ٹوئیٹ کرنے پر ایف آئی آے نے اُٹھالیا۔
ُپیارے نبی اکرمﷺپر اور انکی آل پر لاکھوں کروڑوں درود وسلام
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ کریم ھم گنہگاروں کومعاف فرمائےآمین
یا اللہ کریم ھمارے قائد میاں محمد نوازشریف اور انکی فیملی کیلئے آسانیاں پیدا فرما۔آمین
🌹🌹
افتتاح گلستان یہ حال ہیں انجام گلستان کیا ہو گا
حکومتی وزراء تختیوں کے زریعے آئے دن ایک جگہ کئی منصوبوں کا افتتاح کرتے ہیں مگر بعد میں نہ تو ان منصوبوں پر کام ہوتا ہیں اور نہ ہی اس منصوبے کا نام و نشان ملتا ہیں عوام کو تبدیلی کے نام پر جو عزاب مل رہا لوگ تنگ آ گئے ہیں