#کڑواسچ
اللہ نے نکاح اتنا آسان بنایا ہے اگر لڑکی حق مہر معاف کر دے تو ایک روپیہ خرچ کیے بغیر ازدواجی زندگی کا آغاز ممکن ہے جس کے لیے ہزاروں لاکھوں کروڑوں خرچ کرتے ہیں اور دوسروں کو خرچ کرنے کی ترغیب دیتے ہیں
اگر نکاح بغیر پیسوں کے ممکن ہے تو اس پر زکواتہ صدقات کیسے لگ سکتے ہیں؟