موبلنگ کمپنی کل شام تک اپنے تمام سیکورٹی گارڈ کو تنخواہ ادا کرئں
عید سے پہلے تنخواہیں ادا نہ کرنے کی صورت میں پورے خیبر پختونخواہ( جیز موبلنگ) کے تمام ٹاور کو عید کے دن احتجاج کی طور پر بند کیا جائیں گا
شفیق اللہ انفارمیشن سیکرٹری ال ٹاور گارڈز یونین خیبر پختونخواہ
شہباز شریف کے پہلے ہی دن کے اعلانات سے پتہ چلتا ہے - کہ عمران خان نے ملک کو اپنے پیروں پر کھڑا کردیا تھا اور خزانہ بھرا ہوا چھوڑا ہے ، موجودہ چوروں کے پہلے حکومت کے طرح خالی کر کے نہیں
@MashwaniAzhar@MuradSaeedPTI@AnFawad @TahirShah687 @fawadchaudhry@soldierspeaks
عمران خان صاحب کل آپکے دلخراش الفاظ یہ تھے اور اپ نے صحافیوں سے پوچھا تھا کہ "دیکھ لو کوئی رہ تو نہیں گیا جو میری خلاف نہیں؟"
آج عوام اپ سے پوچھتے ہیں خان صاحب کہ "کوئی رہ تو نہیں گیا جو آج تمہارے ساتھ کھڑا نہیں؟