🇵🇰 آل پاکستان یوتھ آرگنائزیشن (APY)
اظہارِ تعزیت و خراجِ عقیدت
پاکستان رینجرز سندھ کے میجر جنرل جناب برکت مزاری صاحب کی شہادت پر صدر پاکستان APY جناب سعود عالم بھائی اور آل پاکستان یوتھ آرگنائزیشن کے تمام عہدیداران و ممبران دلی افسوس اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
وطنِ عزیز پاکستان کے دفاع اور امن و سلامتی کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر سپوتوں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج اور ہمارے محافظ پائندہ باد!
صدر پاکستان: سعود عالم
آل پاکستان یوتھ آرگنائزیشن (APY)
#PakistanZindabad
@OfficialDGISPR@DGISPRMarKhor@APYHYD786@APYyouthBadin@APYPAK313@MuzzamilAr@itx_shaikhmuzzi
🇵🇰 آل پاکستان یوتھ آرگنائزیشن (APY)
دعائے صحت و تشکر
الحمدللہ! ماشاءاللہ، ڈسٹرکٹ ساؤتھ کراچی کے صدر جناب مزمل عارف صاحب کی والدہ محترمہ، جو گزشتہ دنوں طبیعت ناساز ہونے کے باعث آئی سی یو میں زیرِ علاج تھیں، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اب آئی سی یو سے وارڈ میں شفٹ ہو چکی ہیں۔
آل پاکستان یوتھ آرگنائزیشن اس خوشخبری پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتی ہے اور تمام ساتھیوں سے والدہ محترمہ کی مکمل صحت یابی کے لیے خصوصی دعاؤں کی درخواست کرتی ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، ہر تکلیف اور پریشانی سے محفوظ رکھے اور جلد از جلد مکمل صحت کے ساتھ گھر واپسی نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
صدر پاکستان جناب سعود عالم صاحب، مرکزی قیادت اور تمام ممبران APY کی جانب سے نیک تمنائیں اور دعائیں۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد!
آل پاکستان یوتھ آرگنائزیشن (APY)
All Pakistan Youth Organization (APY)
Condolences and Tribute
On the martyrdom of Major General Mr. Barkat Mazarai of Pakistan Rangers Sindh, APY President Pakistan, Mr. Saud Alam, and all office-bearers and members of the All Pakistan Youth Organization express their heartfelt
اس دھرتی پر قربان ہونے والے شہداء اس دھرتی کے بیٹے درحقیقت اس دھرتی کا نمک ہیں، جو اس سرزمین کے حفاظت کرکے سعادت کی زندگی گزارتے ہیں اور شہادت کی موت کے خواہش مند رہتے ہیں..
پوری قوم ان شہداء کی مقروض ہے 💚🇵🇰
@OfficialDGISPR@MarkhorTweets@PatrioticYuth@MohsinnaqviC42
پاکستان پیٹریوٹک یوتھ کراچی ڈویژن کے پریزیڈنٹ اکرام
خان کی قیادت میں مزار قائد پر حاضری اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا
اس موقع پر شہریار علی خان فیضل رانا ڈاکٹر حبیب طلحہ بھی موجود
@OfficialDGISPR@PatrioticYuth@MarkhorTweets@MohsinnaqviC42
بہادری کی اعلیٰ مثال قاٸم کرنے والے ایس ایس جی کمانڈر میجر عدنان اسلم شہادت کے رتبے پر فاٸز
بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کرنے والے میجر عدنان بنوں حملے میں شدید زخمی ہونے کے بعد تین دن CMH راولپنڈی میں زیر علاج تھے،جو کہ اب شہادت کے رتبے پر فاٸز ہو گئے ہیں۔
@OfficialDGISPR
میری خاموشی کو میری کمزوری نہ سمجھنا اور نہ کبھی خود کو میری پہنچ سے باہر سمجھنا تیرے دودھ پینے سے لے کر سگرٹ پینے تک کا ریکارڈ ہے میرے پاس اسلیے بات اُتنی کرو کہ بعد میں مشکل نہ ہو تمہیں آٸ ایس آٸ زندہ باد پاکستان پاٸندہ باد
Isi Markhor
@OfficialDGISPR
پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس 2025
کراچی ایکسپو سینٹر 3 تا 6 نومبر
یہ صرف ایک کانفرنس نہیں
یہ پاکستان کے نیلے سمندروں کا اعلان ہے کہ
ہم صرف ساحل کے محافظ نہیں
بلکہ سمندروں کے مالک ہیں
@OfficialDGISPR@PatrioticYuth@MohsinnaqviC42