@MoulanaOfficial سب سے پہلے یہ مطالبہ ہونا چاہیے تاکہ ہم آل پاکستان کمیونٹی کانفرنسوں کاآغاز کرنے جارہے سب سے پہلے ضلعی سطح پر پھر صوبہ کی سطح پر پھر وفاق کی سطح پر اس میں ہر شعبہ زندگی سے متعلق موضوع روایات ومسائل پر نمائندگی بھی او گفت و شنید بھی ہوملک کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے آگاہی 🇵🇰
@ia_rajpoot ماشاءاللہ بہت خوب دل خوش کردیا اللہ تعالیٰ کے فضل سے چھوٹا ریسٹورنٹ کارسیٹ اپ ہے آج تک کسی کاحق نہیں کھایا لوگوں لاکھوں روپے کے موبائل رہ جاتے ہے الحمدللہ امانت رکھ کر واپس کر دیتے ہیں اس خراب حالات میں میں قسم کھاتا ہوں جہاں بڑے کاروباری پریشانی میں مبتلا ہو میرے رزق میں برکت ے
@CSMR786 بیغیرت انسان یہ بندہ ٹک ٹاک پر ایک ائ ڈی پہ اپنا ویڈیوز اپلوڈ کرتا ہے یہ لسی اور دیسی گھی وغیرہ کاکام کرتا ہے اسکا کوئٹہ ہوٹل سے کیا لینا دینا فضول بکواسات بند کر میرے اسلام آباد میں دو کوئٹہ کیفے ہے جب دل کرے ائے خالص دودھ دینے والے پنجابی بھائی ہے تیرے گھر بھی بیجواسکتا ہو
@KhSaad_Rafique خواجہ صاحب آپکے سیاسی مخالف توہم ہے بیشک پرآپ ہمارے دل ❤️ میں بستے ہیں ہم انتظار میں تھے جب کچھ مسلم لیگ ن کے غیرذمہ دار لوگوں نے مولانا کے خلاف کانفرنسز لئے ہمیں امید تاکہ خواجہ صاحب کاایک پیغام ضرور آئےگا🙏❣️🥀🤲🇵🇰 @KhSaad_Rafique