@_TaNoLii یہ ساری ماچدائ اس وقت یاد نہیں آتی جب پچھلی حکومت میں مولویوں کو بہن پیش کرتے تھے
عوامی اجتماع میں ایک عورت مولانا کے کندھے پر سر رکھی ہوئ تھی اب مولانا نے اختلاف کیا ہےتو تمہیں بچپن کا حادثی یاد آگیا
بھائی مجھے ایک بات بتائیے... اگر کسی کے ویلاگ پر اسے 4 ملین ویوز مل جاتے ہیں تو اس کا خان کو کیا فائدہ ہے؟ مجھے معاف کیجیے گا اگر انہیں ویوز ملنے کا یقین ہو تو یہ خان کی گرفتاری کو بھی ملی بھگت کہہ ڈالیں... خان کے ساتھ سکرین پر بیٹھا کوئی شخص اتنا وفادار نہیں جتنی باڑے کی وہ ماں جس نے دو دن پہلے اپنا جوان بیٹا کھویا ہے
“شہباز شریف صاحب سے پوچھا کہ لانگ مارچ کو روکنے کے لیے ریاستی طاقت استعمال کرنے کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے؟ مسلئہ کیا ہے؟ اس بات پر وہ اپنے لیڈر سے ملاقات چاہتے ہیں اور انکو علاج کے لیے اسپتال لانا چاہتے ہیں، اس مطالبے پر آپ لاشیں بچھائیں گے؟ میں صبح سات بجے آپکے پاس گیا، آپ دو گھنٹے کے اندر اندر گِر گئے؟ اتنے مجبور حکمران ہو تم؟ آپ جعلی حکومت ہیں، آپ ہارے ہوئے لوگ ہیں۔ جو لوگ دھاندلی کے ذریعے آپکو اقتدار میں لائے ہیں یہ کرسی انہی کی مرہونِ منت ہے اور حقِ نمک ادا کررہے ہیں”۔
مولانا فضل الرحمان کا ملتان میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب
بلاول زرداری نے قومی اسمبلی میں تقریر کی اور کہا کہ شہباز شریف سے درخواست کروں گا کہ وہ کے پی میں ایمرجنسی ہٹائیں۔ تقریر ختم ہوئی، ایمرجنسی کی توثیق کے لیے ووٹنگ ہوئی اور سب سے پہلے ہاتھ بلاول نے کھڑا کیا۔ اسے کہتے ہیں ابوالمنافقین بلاول زرداری۔ بشارت راجہ
#pakistan@BasharatRaja786
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
محسن نقوی صاحب بیان بظاہر پی ٹی آئی اور خان صاحب کے خلاف دے رہے تھے لیکن ان کے بیان نے پی ٹی آئی کو نئی زندگی بخش دی ہے خود جس کو مردہ گھوڑا قرار دیتے رہے اور مذاکرات کا انکار کرتے رہے اور کہتے رہے کہ صبح شام مذاکرات کی بھیک مانگ رہا ہے ۔ ۔ اس اکیلے بیان نے مذاکرات کی مانگ تو آپ کی طرف پھیر دی ہے ۔ ۔باقی یہ بیان عقلی منطقی طور پر حکومتی بیانیہ سے ایک سو اسی ڈگری متضاد ہے
@TalhaSa03047872@fawadchaudhry@AhsanUlHaqRajp3 ٹیکسٹائل برآمدات تقریباً 18 ارب ڈالر درست ہیں۔ پنجاب میں ٹیکسٹائل صنعت کا 70 فیصد حصہ بھی درست ہے۔ تاہم معدنیات اور تیل کی برآمدات 500 ملین سے کہیں زیادہ ہیں؛ صرف پیٹرولیم گروپ تقریباً 940 ملین ڈالر ہے جبکہ تانبے اور دیگر دھاتوں کی برآمدات اربوں میں ہیں۔
آج وزرات خارجہ کے کرپٹ مافیا میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے۔۔اربوں کی کرپشن کا راستہ بند۔
وزرات خارجہ نے تصدیق کا نظام ڈیجٹل کرکے بہت اچھا کر دیا۔
Good job @MIshaqDar50 sb..
@fazalbarech44 تالی ایک ہاتھ سے نہیں بچتی۔
جمیعت کےکارکن غیرضروری تنقید اور گالیاں بھی یوتھیوں کو اور عمران خان کو دیتے رہتے ہیں اسلئےیہ دشنامسازی کم نہیں ہورہی۔