غریب عوام الیکٹرک بسوں سے خوش ہے صرف 20 روپے میں اپنی منزل پر پہنچ جاتے ہیں
اگر آپکو الیکٹرک بس نہیں پسند آپ نہ استعمال کریں، اگر انڈر پاس ، روڈز، پُل نہیں پسند وہاں سے مت گزرو
جو کچھ عمران خان نے اس ملک میں بنایا ہے آپ وہ استعمال کر لو🔥
کمال
کامران شاھد نے ارشاد بھٹی کو وھاں لےجاکر مارا جہا�� پانی بھی نا ملے،سوال کر ڈالا کہ فوج پر جو تنقید عمران خان اور پی ٹی آئی نے کی کیا آج تک کسی نے بھی کی؟
آگے سے بھٹی کی قبض والی شکل دیکھیں۔
@TurkiyeUrdu_ جناب صدر عزت مآب رجب طیب اردوگان
نہایت خوشی کی بات ہے کہ ترکیہ تیزی کےساتھ اپنا مقام حاصل کر رہا ہے اللہ تعالیٰ آپکی کوشش کو کامیاب کرے
ہم پاکستانی قوم اپنی تمام تر صلاحیتوں اور طاقت کےساتھ ترکیہ کے ساتھ ہیں اللہ ہمیں کامیاب فرماۓ آمین
@RTErdogan@CMShehbaz@OfficialDGISPR
یہ بچی اپنی رواں انگریزی کی وجہ سے پہلے ہی وائرل ہوچکی،اب اس کے والد نے 6 زبانوں پر عبور کا بتا کر مزید حیران کردیا ،بچی کو کس طرح اپنے ساتھ رکھتے ہیں اور مختلف زبانیں سکھاتے ہیں ،یہ قابل تحسین ہے
مریم بی بی ہم آپ سے بھی راضی ہیں اگر آپ کوئی اچھا قانون لاتی ہیں ہم آپ کے قانون کو ضرور مانیں گے
جو دو تین پالیسیاں آپ نے بنائی ہیں، اس میں مریم بی بی ہم آپ کا ساتھ دیں گے اور آپ کو سلام کریں گے وہ پالیسیاں اچھی ہیں رات 1 بجے سڑک پر کوئی گیدڑ بھی نظر نہیں آیا پولیس کو سلام ھے
بیشک لطیف سے لیکر خاور مانیکا تک پُختہ مسلمان تھے اسی لئے عدالت جا جا کر گواہیاں دی کہ ریاست مدینہ ماڈل بنانے کا دعوی کرنے والا بدبخت غیرمحرم کے ساتھ ع غ س ش کیا کرتا پھرتا تھا
وتُعِزُمٓن تٓشٓاءُ وٓتٓزِلُ مٓن تٓشٓاءُ
خادمِ حرمین شریفین کی ہدایات کی روشنی میں شاہی وزیرِ دفاع خالد بن سلمان نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین اعزاز شاہ عبد العزیز میڈل سے نوازا😍🇵🇰
#Field_Marshal
میں نے لاہور کی ڈیولپمنٹ کی تعریف کی تو مجھے لوگوں نے تنقید کا نشانہ بنایا
میں نے بولا بھائی ایک ہی ملک کے دو شہر ہیں جب لاہور صاف ستھرا اور ترقی یافتہ شہر بن سکتا ہے تو کراچی کیوں نہیں؟ مریم نواز کام کر رہی ہیں جو نظر آتا ہے کراچی کے حکمرانوں کو چاہئیے کہ وہ بھی کام کریں۔
عمران ریاض صاحب آپ کا ایک فقرہ یاد ہے آپ نے کہا تھا جو فوج کے خلاف بولتے ہیں وہ کتے بھونکتے ہیں آج آپ زیر عتاب آ کر یہی کھڑے ہو کر کیوں بھونک رہے ہیں ؟
تھتھے ریاض کی تو نیازی والی ہو گئی ہے