اگر آپ نے 28 ترمیم پر پی ٹی آئی کے تمام ووٹ لینے ہیں تو احد خان صاحب کی خان سے صرف ایک گھنٹے کی ملاقات کروا دیں۔
تمام ووٹ آپکے ہاتھ میں ہوں گے۔ہمت کریں۔ باقی آپ جو مرضی ملاقاتیں کرواتے جائیں سب کو پتا ہے کہ یہ خان کا فیصلہ نہیں ہے۔ وڈیو سنیں
بحیثیت پاکستانی شہری، کشمیر کے عوام پر دھرنے کے دوران ہونے والے کریک ڈاؤن، فائرنگ اور طاقت کے استعمال کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
سلام ہے کشمیری نوجوانوں، ماؤں، بہنوں اور بزرگوں کے حوصلے کو کہ جب دھرنے پر فورسز کا کریک ڈاؤن ہوتا ہے تو صرف دھرنے میں موجود لوگ ہی نہیں بلکہ گھروں میں بیٹھے لوگ بھی اپنے حق کے لیے سڑکوں پر نکل آتے ہیں۔
کشمیری عوام کا اتحاد اور یکجہتی دیکھ کر حالات کا رخ بدل جاتا ہے اور بالآخر فورسز کو پیچھے ہٹنا پڑتا ہے۔
عوامی طاقت کو گولی اور جبر سے دبایا نہیں جا سکتا۔ کشمیر کے عوام کے بنیادی حقوق کا احترام کیا جائے۔
گولی کیوں چلائی
کبھی کبھی سردار عمر نذیر کشمیری کو دیکھ کر مجھے یوں لگتا ہے جیسے پورے پونچھ کے لوگوں کا صبر اللہ نے اسی ایک شخص کے حصے میں لکھ دیا ہو۔اتنا جبر سہنے کے باوجود ایسا صبر! باخدا، اس دھرتی نے کبھی اتنا ظلم اور بدمعاشی برداشت نہیں کی۔
یہ ہے ہارڈ سٹیٹ۔۔۔
ہارڈ سٹیٹ تکبر،فاشزم اور رعونت کے انتہاوں پر۔۔۔
راوالاکوٹ/کشمیر میں شہادتوں،ماتم اور سوگ کے باوجود بےحسی،ظلم اور گولی کی پالیسی جاری،شہ رگ کوزبردستی کاٹا جارہا ہے۔
عمران خان اور ان کی بہنیں ،لیڈرشپ قید میں،شدید بیماری،علاج کی عدم دستیابی سے شدید خطرات میں اورقانونی وزیر اعلیٰ جبری گمشدہ،عدالتوں کا انصاف سے انکار،۔لیکن یہ بے حس اور جبر کے روئیے پر قائم،
مولانا فضل الرحمان،ان کے بیٹوں اہلِ خانہ کے خلاف گھٹیا،غلیظ کردار کشی کی مہم ان کی حمایت یافتہ سوشل میڈیا بریگیڈ سے،
ملک ایک طاقتور،فاشسٹ طبقے کے قبضے میں ہے،
جمہوریت، انسانی حقوق، آزادی اظہار رائے اب غداری بن چکا ہے اور جو لوگ یہ بات کرینگے ان کو قید کیا جائے گا،سزا��یں دلوائی جائینگی،کردارکشی کی جائیگی اور ذلیل کیا جائے گا۔
ہم اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہونگے خواہ اس کی کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے۔
پاکستان رائٹس موومنٹ
🚨8نومبر 2026 رات 11:30کاوقت #ٹاہیں#ڈاھلکوٹ کے اوپر اس وقت ڈراون سے مانٹرنگ کی جا رہی ہے کاش پاکستان کی عوام ہمارے مطالبات دیکھ لیتی اور ہمارے اوپر ہونے والے مظالم دیکھ لیتی پھر ہم کیسے کہ دیں بڑا بھای وکیل شہ رگ والا
جو میری آنکھوں نے دیکھا لوگو تمیں دیکھا دوں تو کیا کرو گے
جو سن رہے ہو وہ کچھ نہیں ہے جو سب سنا دوں تو کیا کرو گے
#RightsMovementAJK
شاہ زیب کا بیٹا جس کو راولاکوٹ میں پاکستانی دہشت گرد فوج نے قتل کیا باپ کی زبان بند کروانے کے لیے اس کو مارنا پڑا اگے سے بیٹا تیار ہو گیا تم کتنی نسلوں کو مارو گے اب ہر نسل تم سے نفرت کرے گی انشاءاللہ کیوں کے تم قابل نفرت ہے
مورخ جب بھی راولاکوٹ لکھے گا اس کے ہاتھ کانپ جائیں گے، آنکھوں میں آنسوؤں اور سر فخر سے بلند ہو گا*
*پیچھے فائرنگ ہے ظلم جبر بربریت ہے، اسکے باوجود کیا آپکو ان بچوں کے چہروں پر ذرا بھی خوف نظر آ رہا ہے کیا، آپکو ایک خوشی ایک جذبہ قربان ہونے کا نظر آئیگا*
*شہر محبت راولاکوٹ کی مزاحمت کو سمجھنے کے لیے اسے محسوس کریں،*
راولاکوٹ تازہ ترین منظر 🔥
آنکھوں دیکھا سناتا ہوں آپ سمجھ جائیں گے کشمیری کیسے لوگ ہیں، مظفرآباد میں ایک دوست مجھے ایک پہاڑ کی چوٹی پر لے گیا علاقے کا نام چیلا بانڈی تھا وہاں ایک دکان تھی جس پر ایک کوئی 16 یا 17 سال کا لڑکا پکوڑے نان بیچ رہا تھا ہم رک گئے ایک پولیس اہلکار آیا پکوڑے اور 2 نان لئے اور 150 روپے دیکر چلا گیا میں نے مسکرا کر کہا یہاں ویرانے میں جہاں تمہاری سننے والا بھی کوئی نہیں وہاں پولیس اہلکار بغیر پیسے دئیے کبھی کچھ لے کر گیا? اس نے کہا ایک بار ایک پولیس والا 2 سموسے کھا کر پیسے دئیے بغیر چلا گیا تھا، میں نے مسجد میں بتایا ہم سب گاؤں والے اکٹھے ہوۓ اور تھانے چلے گئے دھرنہ دیا اور پھر بڑے افسر تک بات گئی تو اس اہلکار کا تبادلہ کروا کر دھرنہ ختم کیا تھا، میں نے کہا 50 روپے کیلئے دھرنہ دیا، اس کا جواب تھا دھرنہ 50 روپے کیلئے نہیں تھا دھرنہ اس حق کیلئے تھا جس پر زور زبردستی کی گئی اور ہم کشمیری زبردستی برداشت نہیں کر سکتے، اور الله گواہ ہے اس نوجوان نے خود اپنی مرضی سے مہمان سمجھ کر مجھے جوس پلایا نان پکوڑے کھلائے اپنے گھر لے کر گیا فیملی سے ملایا میں پیسے دیتا رہ گیا مگر اس نے کہا نہیں لے سکتا آپ ہمارے مہمان ہو. یہ وہی نوجوان تھا جس نے زبردستی کے 50 روپے بھی نہیں چھوڑے تھے.
🚨 خدا کی قسم نا جانے کون سی بلائیں ہیں کیسے ہتھیار ہیں،
بجلی سے زیادہ چمک رہے ہیں، راولاکوٹ میں یہ قہر دیکھ لیں اور گواہ ہو جائے پورا وطن اپکے بھائی میدان سے پیچھے نہی ہٹے😭💔
دن 46۔ میری والدہ @DrUzma_KhanPK اور میری خالائیں @Aleema_KhanPK اور @Noreen_KhanPK ، جن کی عمریں تقریباً 70 برس ہیں، ایم پی او کے تحت بغیر کسی الزام کے کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔
آج وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو ایم پی او کے تحت نظربندی کے مقدمات کی سماعت سے "تاحکمِ ثانی" روک دیا۔ عدالت کے سامنے دلیل یہ دی گئی کہ جہاں فوج کارروائی کر رہی ہو، وہاں ہائیکورٹ مداخلت نہیں کر سکتی۔
یہ عدالت 27ویں ترمیم کے ذریعے بنائی گئی – وہی ترمیم جس نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز بنایا اور انہیں تاحیات فوجداری کارروائی سے استثنیٰ دیا۔ @UNHumanRights نے خبردار کیا تھا کہ یہ ترمیم عدلیہ کی آزادی کو "شدید نقصان" پہنچائے گی۔
یعنی ریاست ایم پی او کے تحت کسی کو بھی قید کر سکتی ہے، اور عدالتیں اس کے خلاف درخواست سن بھی نہیں سکتیں۔ لاہور میں میرے خاندان کی درخواست ایک تکنیکی بنیاد پر نمٹا دی گئی، جبکہ ان کی نظربندی میں مزید 30 دن کی توسیع کر دی گئی۔ اور کل میری والدہ اور خالہ کی سماعت پر جج صاحب آئے ہی نہیں۔
یہ قانون کی حکمرانی نہیں۔ یہ ایک شخص کی حکمرانی ہے۔
ان پر فردِ جرم عائد کرو یا انہیں رہا کرو۔
#FreeImranKhanAndFamily
پلندری ہسپتال — ہنگامی پیغام*
تمام اہلِ پلندری فوری پلندری ہسپتال پہنچیں اطلاعات کے مطابق فورسز نے ہسپتال میں موجود لواحقین کو باہر نکال دیا ہے جبکہ مریض اندر موجود ہیں۔ مریضوں کی حفاظت کے لیے فوری پہنچیں۔
🚨🚨خان کے وکلا سے ملاقات کے بعد فوج کا خان کو قتل کرنے کا منصوبہ بے نقاب
🔴ٹرمپ کو اپنی شکست سامنے نظر آ رہی تھی، اسی لیے وہ آج کل عاصم منیر کا نام تک نہیں لے رہا تھا۔ اسرائیل کے انتخابات میں نیتن یاہو کی عبرتناک شکست کے بعد عاصم منیر کو یقین ہونے لگا کہ اگر ٹرمپ بھی الیکشن ہار گیا تو عمران خان کو قتل کرنا بہت مشکل ہو جائے گا۔
🔴فوج کو اندازہ ہو گیا کہ خان کے بیٹوں کی سیاست میں آمد کے بعد انہیں قتل کرنا مزید مشکل ہوگا۔ ان کے بیٹے براہِ راست پاکستانی اور بین الاقوامی سیاست کا حصہ بننا شروع ہو چکے ہیں۔ اس سے پہلے کہ وہ بیرونِ ملک سے عوام کو متحرک کر کے سڑکوں پر لے آئیں، فوج نے جلدبازی میں ایک بار پھر خان کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
🔴اسی لیے عاصم منیر نے گزشتہ ہفتے عاصم ملک، مریم نواز، نواز شریف، شہباز شریف اور زرداری کے ساتھ خفیہ میٹنگ کی، تاکہ ٹرمپ کی طاقت ختم ہونے سے پہلے کسی طرح خان کو راستے سے ہٹایا جا سکے۔ ورنہ آنے والے وقت میں خان کو قتل کرنا مشکل ہو جائے گا۔
🚨🚨خان کو مرسی کی طرح طبعی طور پر قتل کرنے کا منصوبہ
🔴اس منصوبے کے تحت حکومتی صحافیوں سے خبریں چلوائی جائیں گی کہ خان سے م��اقات متوقع ہے اور حالات بہتر ہو رہے ہیں۔ تاثر دیا جائے گا کہ بات چیت اچھی چل رہی تھی اور خان کو ریلیف ملنے والا تھا، مگر اچانک ان کی طبیعت خراب ہوئی اور وہ ہارٹ اٹیک یا برین ہیمرج سے، معاذاللہ، انتقال کر گئے۔
منصوبے کی کامیابی کے لیے فوج نے دکھاوے کے طور پر خود کو دو حصوں میں تقسیم کیا ہے اور صحافیوں کو بھی دو گروہوں میں بانٹا ہے، حالانکہ اندر سے یہ سب ملے ہوئے ہیں۔ کچھ صحافی عاصم منیر اور عاصم ملک کی لڑائی کا تاثر دیں گے، جبکہ دوسرے خان کے معاملات فوج کے ساتھ بہتر ہونے کی خبریں پھیلائیں گے۔
عوام کو مختلف بیانیے بیچے جائیں گے: مذاکرات کا بیانیہ، خان کی طبیعت خراب دکھا کر انہیں قتل کرنے کا بیانیہ، اور خان کے بعد عاصم منیر کو جیل بھیجنے یا ڈبل گیم کے تحت قتل کر کے حالات پر قابو پانے کا بیانیہ۔ KRBT بتا رہا ہے کہ ناپاک فوج انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر یہ واردات کیسے ڈالے گی۔
🔴خان کی طبیعت خراب دکھا کر انہیں قتل کیا جائے گا، پھر کہا جائے گا کہ ان کی عمر اور صحت کے تقاضوں کے باعث وفات ہوئی۔ حالات پر فوری نظر رکھی جائے گی، اور حکومتی و عسکری پی ٹی آئی کے صحافی ہر فورم پر یہی بیانیہ پھیلانا شروع کر دیں گے۔
🔴ہمیشہ کی طرح KRBT کی گراؤنڈ انفارمیشن کے مطابق عوام اس وقت صرف خان کی زندگی کی وجہ سے خاموش ہیں، خاص طور پر خیبر پختونخوا کے عوام ��ہت غصے میں ہیں۔ خان کے پُرامن بیانیے کی وجہ سے عوام بے چینی کے باوجود خاموش ہیں، کیونکہ انہیں یقین ہے کہ خان سلامت ہیں۔ اگر ان کے قتل کی خبر پھیلی تو ملک خانہ جنگی کی طرف بڑھ سکتا ہے۔
🔴اگر حالات خانہ جنگی کی طرف بڑھے تو فوج اور انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ عاصم ملک کو استعمال کر کے عاصم منیر اور شریف خاندان کی گرفتاری کا ڈراما رچا سکتی ہے، اور عدالتوں سے سزا دلانے کا جھانسہ دے سکتی ہے۔ مولانا فضل الرحمن کو عسکری پی ٹی آئی کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے، تاکہ یہ دکھایا جائے کہ وہ خان یا انسانی حقوق کے لیے فوج سے لڑ پڑے۔ یاد رہے، یہ سب دھوکا ہوگا۔
🔴اسد قیصر اور بیرسٹر گوہر مولانا کو مکمل حمایت دلوائیں گے، جبکہ عسکری سوشل میڈیا اور ویلاگرز اسی دھن پر ناچیں گے۔ مولانا اپنے چند کرائے کے ٹٹو بھی مروا سکتے ہیں۔
🚨کشمیر میں ہونے والی فسطائیت کو بھی ذہن میں رکھیں۔ خان کے بیٹوں سے توجہ ہٹانے کے لیے یہ بے غیرت فوج کشمیریوں کی نسل کشی سے بھی باز نہیں آئے گی۔ کشمیری بھائیوں کو اس سازش سے بچنے کے لیے اپنا دفاعی نظام بہتر کرنا ہوگا۔
@ImranKhanPTI
@SulaimanKNiazi
@Kasim_Khan_1999
#PakArmyWillBeTheKiller
Critical & urgent!! My aunt Rubina Khan's statement about my mother, @DrUzma_KhanPK, held in Kot Lakhpat jail:
"I have received information from inside Kot Lakhpat jail, through informal sources, that my sister Uzma Khan's blood pressure is also shooting up and she is not receiving any medical treatment. This is not natural. Like her other siblings, her blood pressure has always been genetically low to normal. The family has received no information from jail authorities. She had a heart valve replacement and her condition is vulnerable. She should be seen urgently by a cardiologist." – Rubina Khan
This is very serious. My mother has a replaced heart valve and her blood pressure is rising with no treatment. The authorities must let her see her own doctor immediately.
@UNHumanRights@UN@amnesty@amnestysasia@hrw@HRCP87
This high blood pressure is not normal, it is the direct result of this isolation.
If he is not freed soon he will die in this cell.
And Munir will be the killer.