حکومتی مذاکراتی ٹیم سن لے کہ ہمارا دھرنا مطالبات کے حل تک جاری رہے گا، اگر ہمیں الجھانے کی کوشش کی گئی تو یہ تحریک حکومت گرانے کی تحریک بھی بن سکتی ہے
#حق_دو_ہمارا_ورنہ
صحافی: حافظ صاحب آپ تو اس حکومت کو فارم 47 کی حکومت کہتے ہیں، تو پھر اس جعلی حکومت سے ہی مذاکرات کررہے ہیں؟
حافظ نعیم: ج�� کوئی جہاز ہائی جیک ہوجائے تو پھر مذاکرات کس سے کیے جاتے ہیں؟
🔴 پاکستان میں کہا جا رہا ہے کہ دینی پس منظر رکھنے والے انجینئر حافظ نعیم کو سابق وزیراعظم عمران خان کے متبادل کے طور دیکھا جا رہا ہے جو عوامی مسائل کو ایک نئے طریقے سے اٹھا رہے ہیں- آپ کے خیال میں کیا وہ متبادل بن سکتے ہیں؟
▪️ انجینئر حافظ نعیم نے اس وقت شہرت حاصل کی تھی جب انہوں نے سیاسی انجینئرنگ کو مسترد کرتے ہوئے، اپنی سیٹ پر اپنی ہار کا اعلان کر دیا تھا اور کہا کہ میرا مدمقابل جیتا ہے، میں نہیں-
#حافظ_کادھرناحق_لےگا
بنگلہ دیش ٹیکسٹائل کی صنعت سے 40 ارب سالانہ کما رہا ہے.
ہمارا مانچسٹر فیصل آباد ویران ہو چکا ہے.
ظالموں کے گریبان پکڑنے کا وقت آن پنہچا
ڈی چوک دھرنا زندہ باد
کچھ لوگ پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے کارکنوں کو سوشل میڈیا پر آپس میں اُلجھانا چاہتے ہیں
کارکنان سے کہنا چاہتا ہوں سب کو محبت کا پیغام دیں
پی ٹی آئی کے 99 ٪ فیصد لوگ جماعت اسلامی کے دھرنا سے امیدیں وابسطہ کیے ہوئے ہیں سب کو ساتھ لے کر چلنا ہے
حافظ نعیم
#Dharna_JamaateIslami
اسوقت سب جماعتوں کو جماعت اسلامی کے ساتھ کھڑے ہوجانا چاہیے کیونکہ وہ اسوقت بجلی کے بلوں کے انتہائی سنجیدہ عوامی مسئلے کو لے کر دھرنا دینے آرہے ہیں۔ تحریک انصاف اور جے یو آئی ایف سمیت اپوزیشن اتحاد میں جتنے بھی ارکان ہیں سب کو اپنے کارکنان کو اسلام آباد کی کال دے دینی چاہیے۔