All Teams are going to initiate trend against the Punjab Assembly Sectarian Bill in which
So be ready and prepare your content.
HT is
*#NationRejectsSectarianBill*
Trending Day & Time :
Monday 6:00pm
Thanks
حسینی مشن کے ذمہ دارکون؟ ذاکرین ،خطباء ،اہل منبر حضرات
اے حسینی مشن کو آگے بڑھانے والو! تمہیں یہ معلوم ہونا چاہئے کہ امام حسین ؑنے یہ عظیم قربانی اور قیام اس لیے کیا کہ’’لطلب الاصلاح فی امۃجدی‘‘ حسین ابن علی ؑاپنے جدکی امت کی اصلاح کے لئے میدان میں آئے ہیں،
*MWMTeam#*
کامیاب زندگی
ایک باوقار اور قدرت کے نزدیک کامیاب زندگی کے حصول کے لیے طلباء کو رائج الوقت سیاست ، معاشرتی اقدار اور عالمی حالات سے بھرپور آگاہی ہونی چاہیے۔
#فرزندروح_اللہ
شهید قائد
علامہ سید عارف حُسین الحُسینیؒ
آداب کارواں (ص:362)
#شہادت_امام_رضا
قُم سے مشہد جو گیا زائرِ مولا رضاؑ
اے تکلّم وہ یہی لے کے پیغام چلا
راستہ تیری بہن اب بھی تکتی ہے تیرا
اے میرے بھائی رضاؑ
23 ذیقعد
شہادت امام علیؐ ابنِ موسیٰ رضا ؐ
بر مامون الرشید لعنت بے شماررر
@mwmpakofficial
@syedhadiagha
جنرل ضیا اور ان کا 11 سالہ دور پاکستان کے لیے تباہ کُن ثابت ہوا۔ جو نفرت، سعودی آئیڈیالوجی پر مبنی فرقہ واریت، ظلم، دہشت گردی کے زہریلے بیج اس دور ��یں بوئے گئے تھے وہ تن آور درخت بن چکے ہیں۔
#5JulyBlackDay
#5July1977
#ZiaKilledDemocracy
#ZiaUlHaq
آپریشن فیئر پلےسے بھٹو کا تختہ الٹنے کا فیصلہ، ضیاء نے اپنے دستِ راست لیفٹینٹ جنرل چشتی سے کہا ’مرشد مروا نہ دینا‘۔خود نہیں پوری قوم کو مروادیا۔ ہم جمہوریت، محبت، اخوت، اعتدال اور جملہ انسانی اقدار کا جنازہ آج تک کندھوں پر لئے پھرتے ہیں۔
#5JulyBlackDay#ZiaKilledDemocracy
@WHO@uno@pid_gov
11 million COVID-19 cases in the world and has so far claimed more than 529,000 lives. I'm afraid if the number of the cases of the war & conflict zones (Kashmir, Palestine, Yemen, Rohingya, Afghanistan) are also included
#Warzone#Warmongers#COVIDー19