جس ملک کے اساتذہ اپنی پیمنٹ ہر ماہ بھکاریوں کی طرح مانگنے پر مجبور ہوں اس ملک کا تعلیمی معیار کیا ہوگا؟
جس کھیت سے میسر نہ ہو دہقاں کو روزی
اس کھیت کے ہر خوشہء گندم کو جلا دو
ریاست مدینہ کے جھوٹے دعویداروں کے لئے المیہ
@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar@DrMuradPTI@SaleemKhanSafi