ایک گھنٹے میں 250 فولورز کا اضافہ 📶 کریں ✌️✌️
لسٹ میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ میں اپنا ہینڈل مینشن کریں اس ٹویٹ کو ریٹویٹ 🔁 کریں ریٹویٹ کرنے والوں کو فولو کریں اور فولو بیک دیں
مجھے فولو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں فالو بیک 💯گارنٹی کے ساتھ۔
صرف پی ٹی آئی والے شامل ہوں
عجب مذاق روا ھے یہاں نظام کے ساتھ
وہی یزید کے ساتھی وہی امام کے ساتھ
یہ جھوٹ موٹ کے درویش پھر کہاں کھلتے
کہ میں شراب ��ہ رکھتا اگر طعام کے ساتھ
#چوروں_کے_8_مہینے .@TeamiPians
عمران خان کے دور میں ملک ترقی کر رہا تھا اور پھر یہ غلام امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی۔ ان کی نااہلی نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا ہے۔
#چوروں_کے_8_مہینے
#چوروں_کے_8_مہینے میں عمران خان کی بھرتی مقبولیت،عوام کے دلوں میں عمران خان کے لیے محبت،عزت دیکھی اور چوروں کی گرتی مقبولیت اور عوام کے دلوں میں نفرت بھرتی دیکھی۔
ان #چوروں_کے_8_مہینے ظم وبربریت کی نئی داستان دیکھی جہاں اپنے ہی لوگوں کے ساتھ دہشتگردوں سا سلوک رواں رکھا، جہاں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا، گولی کھا کر اور شہید ہوکر ثابت کرنا پڑا کہ انکی جان کو خطرات لاحق تھے۔۔۔
یہ سیاہ دور کبھی نہیں بھولے گا