شیخ مجیب نے بھارت کی فوج مکتی باہنی کے ساتھ ملکر پاکستان کا دفاع کرنےاور پاک فوج کا ساتھ دینےوالے جماعت اسلامی کے دس ہزار بنگالی کارکنوں کو شہید کیا
شیخ مجیب اسلام کا غدار ہے،اپنی بنگالی قوم کا بھی غدار ہےجس نےاپنے اقتدار کےلئے اسلامی ریاست کو توڑ کر ہزاروں مسلمانوں کا قتل کیا
���ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
ان صاحب کا نام علی اصغر ہے اور والد کا نام محمد ابراہیم ہے
علی اصغر صاحب کراچی کے علاقے ناظم آباد گول مارکیٹ کے رہائشی ہیں۔
علی اصغر صاحب کچھ عرصے سے ذہنی تناؤ کا شکار تھے،،انکا بیٹا انہیں ماہر نفسیات کے پاس علاج کے لئے بھی لیجاتا رہا ہے۔
گھر میں کسی قسم کی پریشانی نہیں تھی۔خود اپنا کام کاج بھی کرتے تھے جب بیمار ہوئے تو بچے بہت اچھی طرح سنبھال رہے تھے۔
دو جولائی 2026 کو اصغر صاحب گھر سے نکلے، چھوٹے بیٹے اور اہلیہ نے پیچھا کرکے ڈھونڈنے کی بھی کوشش کی لیکن کس رخ پر نکلے پتہ نہیں چلا
کراچی کے تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ انکی تلاش میں مدد کریں۔کسی ہنستے مسکراتے گھرانے پر اچانک اس طرح کی مشکل آئے تو سارا گھر ویران ہوجاتا ہے۔
برائے مہربانی زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
7 july 2026
#waliullahmaroof
🚨 One of the most horrific scenes in human history has just been leaked.
The moment the tents of displaced people in the Al-Mawasi area of Khan Yunis, in the southern Gaza Strip, were bombed. More than 500 civilians were killed. A video the world must never forget.
Israel’s crimes cannot be forgotten by history. This bloodshed will remain a curse that haunts them until the day they meet their end.
کراچی کے لوگ صرف کراچی میں ترقیاتی کام دیکھنا چاہتے ہیں۔ ان ٹوٹی سڑکوں نے کراچی والوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ پندرہ منٹ کا راستہ گھنٹے بھر کا روگ بن جاتا ہے۔ اس جماعت سے کام کروانا زور ذبردستی کے بغیر ممکن ہی نہیں ورنہ 18 سال بہت ہوتے کراچی کو واقعی پیرس بنانے کیلئے۔
So Thank you FWO 😊
#جماعت_اسلامی کےسندھ اسمبلی میں واحدرکنMPA #محمد_فاروق
✍️
جمہوری نظام میں مؤثراپوزیشن صرف تعدادسےنہیں بلکہ کردار،دیانت اورعوامی خدمت کےجذبےسےپہچانی جاتی ہےاور #محمد_فاروق اسکی زبردست مثال ہیں۔#پیپلزپارٹی کی جبری حکومت کےسامنےسیسہ پلائی دیواربن کراپوزیشن کاکرداراداکرنےوالامردمجاہد
Documenting from Gaza one of the most tragic scenes of our time.
An injured father carries his child on his shoulders after the child lost his limbs in the war.
A heartbreaking image of pain, loss, and the human cost of violence. 💔
A Karachiite pointed out the increasing presence of beggars at a five-star in Karachi and called on authorities to intervene.
To report issues in your area, send us a message or voice note on WhatsApp.
Contact Number: 03002590553
#Karachi#TOKReports
19 جون ملک گیر احتجاج 🔥✊🏼
پیٹرول سستا نہ ہوا تو چاروں صوبوں میں طویل دھرنے دیں گے۔ اب بس بہت ہو گیا ہے۔ عوام کو ریلیف دینا پڑے گا۔ پیٹرول کی قیمت 225 روپے 3 سال کے لیے فکس کی جائے۔
@NaeemRehmanEngr
Jamaat e Islami
#HafizNaeemurRehman#JamaatIslami#PetrolPrice
#پیٹرول225روپےلیٹر_کرو
As the World Cup begins, a Palestinian child who lost both legs in Gaza still runs after his football between tents, refusing to let Israel take away his dream.
Yet amid genocide, displacement, and unimaginable loss, this child continues to chase the game he loves, carrying a dream Israel failed to destroy.
According to UNRWA and humanitarian organizations, Gaza is home to the largest cohort of child amputees in modern history, thousands of children forced to rebuild their lives after losing limbs, homes, and futures.
اور ناظرین ایرانی صدر نے امن معاہدہ اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے پوسٹ کردیا جس میں امریکی صدر اور ایرانی حکام کے دستخط موجود ہیں اور ساتھ ہی ��زیراعظم شہباز شریف کے دستخط بطور ثالث دکھائی دے رہے ہیں
آج واقعی پاکستانی ہونے پر سر فخر سے بلند ہے
الحمدللہ
یہ وڈیو دیکھ کر آنکھوں سے آنسو نکل آئے ہیں۔
اس شخص نے اپنے بیٹے کے قاتل کو بغیر کسی تاوان کے پھانسی سے کچھ گھنٹے پہلے اسکی ماں کی درخواست پر معافی دے دی۔ اور پھر قاتل کی ماں اور بھائی اس کے پاؤں میں گر گے۔
اسلام کی نسبت سے
اسلام کے تعلق سے
اسلام سے محبت سے
ہم پاکستانی ھیں پاکستان ہمارا ھے
ہم پاکستانی ھیں پاکستان ہمارا ھے
ہم پاکستانی ھیں پاکستان ہمارا ھے
سید علی گیلانی جو ساری زندگی انڈین فورسز کے ظلم کا نشانہ بنے لیکن پاکستان سے اپنے قلبی تعلق کو بلند آواز میں بتاتے رھے