Dr. Ubaid Ullah 🩺
MBBS | Pediatrician
Dedicated to the health, growth & well-being of children
👶 Pediatric Care | 🏥 Child Specialist
📍 Healing with knowled
ڈی ایچ کیو کوہاٹ کی سی ایم او ڈاکٹر مہوش کو شام کی ڈیوٹی سے واپسی پر، ہسپتال سے صرف چند قدم کے فاصلے پر گولی مار کر شہید کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دوران ڈیوٹی معمولی تکرار پر اٹینڈنٹ نے باہر ڈاکٹر مہوش کا راستہ روک کر گولی مار دی
کوہاٹ میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال سے ایمرجنسی ڈیوٹی کے بعد گھر واپسی پر لیڈی ڈاکٹر مہوش کا بے دردی سے قتل نہایت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔ انسانیت کی خدمت کرنے والی ایک ڈاکٹر پر اس طرح کا حملہ پورے معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔
#JusticeforDrMehwish
ہم اس صدمے کی گھڑی میں ڈاکٹر مہوش کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر دے۔ آمین۔
بلوچستان کے عوام بالخصوص خضدار کے باسیوں سے اپیل ہیکہ وہ ڈاکٹرز کے ٹرینڈ میں حصہ لیں تاکہ وہ اپنے گھر میں صحت کی تمام سہولیات سے مستفید ہوں۔ٹیچنگ ہسپتال جس کوتمام سہولیات میسر ہونی چاہئےبدقسمتی سے وہاں بجلی بھی نہیں اٹھو تاکہ بہتر اورمفت علاج اپکو گھر میں میسرہو
#SaveDHQKhuzdar
اس دورحاضرمیں اگرکوئی کہےکہ طالبعلم موم بتی یالالٹین کی روشنی میں پڑھتاہو اورایک ڈاکٹرمرض کا علاج بھی اسی روشنی میں کرتا ہو تو بہت انوکھی بات ہوگی
مگربلوچستان کےشہرخضدار میں مڈیکل کالج کےطلبہ اور ہسپتال میں ڈاکٹرزاپنےفرائض سرانجام دینے کیلئے مجبورموبائل ٹارچ استعمال کرتے ہیں
It is the 21st century and we people of Balochistan are deprived of basic facilities in our hospitals. If circumstances continue like this, we will lose a teaching hospital. The only #Teaching_hospital in Kalat division needs attention
#SaveDHQKhuzdar@Senator_Baloch
گزشتہ چار وزراء اعلیٰ کا شہر خضدار بالخصوص ڈی ایچ کیو ہسپتال آج بھی بجلی جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہے۔ اسکا زمہ دار ریاست ہے،عوامی نمائندے یا تیسری قوت؟
#saveDHQKhuzdar#YDABalochistan
ٹیچنگ ہسپتال خضدار میں بنیادی سہولیات کی غیر موجودگی براہ راست جھالاوان میڈیکل کالج پر اثر انداز ہو گی کیونکہ کالج کو پروان چڑھانے کیلئے ایک مکمل فعال اور سہولیات سے آراستہ ہسپتال کا ہونا ضروری ہے .
@alishahjourno@CMOBalochistan@HamidMirPAK@sakhtarmengal @cs_balochis
خضدار ڈی ایچ کیو ہسپتال
سی ٹی سکین نہیں
ایم آر آئی نہیں
آی سی یو بند پڑی ہے
زمہ دار کون
ضلعی انتظامیہ
عوامی نمائندے
اسٹیبلشمنٹ
یا کوئی اور ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
#saveDHQKhuzdar#YDABalochistan
آج کے اس ترقی یافتہ دور میں خضدار کے عوام بنیادی سہولیات صحت سے محروم ہیں ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال خضدار کے لیے سی ٹی سکین اور ایم آر آئی نہ ہونہ حکومت وقت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے
#saveDHQKhuzdar#YDABalochistan
CT scans and MRI cannot be performed at Khuzdar DHQ Hospital simply because there is no electricity supply for twenty-four hours, which is an injustice to with people of Khuzdar.
#SaveDHQKhuzdar@sakhtarmengal@HamidMirPAK@SaleemKhanSafi
Most of the tribes, Sardars, Nawabs, and Mirs in BALOCHISTAN r from dist khz.4 CMs hv also been elected from de Khz.Despite this,no one considered it their responsibility to provide basic facilities in de teaching hospital of Khuzdar, and no effort was made to solve this problem.
چیف سیکرٹری بلوچستان صحت کے شعبے کو ٹھیک کرنے کی بات کرتے ہیں لیکن ڈی ایچ کیو ہسپتال خضدار کو بجلی کی فراہمی کا مسلہ حل نہیں کر سکتے ، سٹی سکین اور ایم آر آئی نہیں لگوا سکتے اور آی سی یو فنکشنل نہیں کر سکتے
#saveDHQKhuzdar#YDABalochistan@HamidMirPAK@SarawanChief
دوستین بلوچ آج اپنے والد کے منتظر تھے ، ظالموں نے گھر پہنچنے سے پہلے راستے میں ہی ان کے والد کو اٹھا کے لاپتہ کیا۔ بلوچ قوم کے ان معصوم پھولوں کو آخر کن اندھیروں کی طرف دھکیلا جارہاہے ۔۔۔۔؟
#ReleaseDrNabidadBugti
Either the state is unable to protect doctors or state is deliberately involved in the abduction of doctors, if strict action was not taken by GOB for the safe recovery of doctors then they have to face a massive resistance.
#ReleaseDrNabidadBugti#ReleaseDrFayyazLashari