نوازشریف کی رپورٹس جعلی نہیں۔
رپورٹ میں جو بیماریاں اور علاج بتایا آج بھی اس پر قائم ہوں۔
جس کو شک ہے وہ سپریم کورٹ میں میرا سامنا کرلے۔
سپریم کورٹ آجائیں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا ۔
ڈاکٹر طاہر شمسی
فواد چوہدری اور شہباز گل کو ضرور سپریم کورٹ جانا چاہئے
جو لوگ میاں صاحب کے بارے میں گردانتے نہیں تھکتے تھے کہ "کھاتا تھا تو لگاتا بھی تھا " وہ لوگ "لگے" ہوئے کا ثبوت چھپا نہیں پاتے اور " کھائے ہوئے " کا ثبوت دکھا نہیں پاتے .
میاں نواز شریف سب پر بازی لے گیا
#جمہوریت_آزاد_کرو
تم پاکستان قاتل ہو قزاق ہو اور غازی بھی ہو وہ نواز ہے غم گزار ہے دلدار ہے اور قوم کا سردارہے
کراچی کا ایک بہادر آدمی سینیٹر نہال ہاشمی کا ورکرزکنونشن ضلع کورنگی سے شاعرانہ انداز میں اپنے قائد میاں نواز شریف کو یاد کرتے ہوئے
(جیو نہال ہاشمی)
@MNehalHashmi
بریکنگ نیوز۔۔۔
ہمارے محترم چاچا شریف آزاد @sher_sher_sher اپنے ٹوئیٹ کاپی پیسٹ ہونے کیوجہ سے شدید ذہنی دباؤ سے دل برداشتہ ہوکر Tik Tak کو پیارے ہوگئے ۔۔۔
😂😂😂
جو کہتا تھا کہ میں آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کے بجائے خودکشی کرلوں گا وہ آج اپنی کرپشن اور نالائقی سے ملک کو اس مقام پر لے آیا ہے کہ قرضے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں۔ #TabdeeliKiSuicide
آج تقریبا سوا لاکھ روپیہ مہانہ کمانے والا بندہ اپنے بیٹے کو چیک کروانے آیا بیٹھتے ہی بولا فیصل بھائی کوئی ٹیسٹ نہ لکھئے گا میڈیسن بھی زیادہ مہنگی نہ ہو؟ 1)
“باہر سے بندا لا کر ادارے پر بٹھانے سے تبدیلی نہیں آتی”—“جو تنخواہ کے بغیر کام کرے گا وہ یا کرپشن کے لیے کرے اور یا کسی کو فایدہ پہنچانے کے لیے۔ ورنہ کیوں کرے گا”۔۔۔اقوال زریں شبر
Have asked PML-N Lhr to assist the workers & offer every help but look how terrified they are of PML-N. If there’s anyone who needs help, pls contact me.
مستقبل کی اینٹی اسیٹبلشمنٹ سیاست میں دو بڑے نام ہی نمایاں ہیں یعنی بلاول بھٹو اور مریم نواز۔ بلاول بھٹو کل وقتی سیاست کر رہے ہیں جبکہ مریم نواز جزوقتی.
آج کا کالم
" مریم جی کی واپسی"
https://t.co/BOJYGxnWkB
وہ تازہ دم نئے شعبدے دکھاتے ہوئے
عوام تھکنے لگنے ہیں تالیاں بجاتے ہوئے
دُنیا کے مشکل ترین کاموں میں سے حکمرانی کرنا سب سے مشکل ہے
مگر انکی نظر میں حکومت کرنا آسان ہے