ماشاءاللہ جی
قاری صاحب نے بریلویوں کے ممبر سے یہ بات ثابت کر دی
نہ میں وہابی نہ میں بابی میں ہوں مسلم علمی کتابی
اللہ پاک سامنے بیٹھے لوگوں کو اس حق سچ سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین
وزیراعظم صاحب !!
جب پیٹرول بڑھانا تھا تب کیوں نہیں کمیٹی بنائی ؟؟ ۔۔۔۔ اب کم کرنے کی دفعہ کمیٹی بنا دی آپ نے ؟؟ ۔۔۔ اور صرف 55 روپے کم کرنے کے لئے "کوشاں" ہیں آپ کے وزیر ؟؟
پیٹرول سیدھا 250 روپے فی لیٹر کریں ۔۔۔ عوام مزید ن لیگ اور اشرافیہ کی عیاشیوں کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی ۔
@CMShehbaz
تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ نے ایک نئی لچ ماری ہے جس سے عام عوام خاص غریب طبقہ جو بس بل لیتا ہے اور جا کر جمع کروا آتا ہے انہیں ان ہیرا پھریوں کا کیا پتہ
اس ماہ کے بجلی کے بلوں پر جن کے 200 سے کم یونٹ استعمال ہوتے ہیں ان پر گورنمنٹ نے ایک QR کوڈ دیا جس پر لکھا ہے کہ گورنمنٹ آپکو 200 سے کم یونٹ استعمال کرنے پر سبسڈی دے رہی ہے
اس سبسڈی کو اگر جاری رکھنا چاہتے ہیں تو اس کوڈ کو سکین کریں اور اپنی معلومات چیک کر کے فارم کو OKAY کریں
اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو آپکی 200 یونٹ والی سبسڈی اگلے ماہ سے ختم کر دی جائے گی اور پہلے یونٹ سے ہی وہی ریٹ لگے گا جو 201 یونٹ والے کو لگتا ہے اور اگر ایک بار لگ گیا تو 6 ماہ وہی لگتا رہے گا 😢
ظلم کی انتہا چیک کریں کہ ہزاروں لوگ ایسے ہوں گے جنکو اس چیز کا معلوم نہیں ہو گا اور اگلے ماہ سے انکا بل زیادہ آنا شروع ہو جائے گا
اس لئے تمام بھائیوں سے اپیل ہے کہ خود بھی یہ کام کریں اور اپنے آس پاس غریب لوگوں کی بھی مدد کریں
اس عمل کو کرنے کا طریقہ:
ہر اس بل پر جو 200 سے کم استعمال کرتا ہے اس پر 2 QR کوڈ ہون گے اوپر والے کوڈ پر جس کے سبسڈی کا ذکر ہو گا اس کو اپنے Touch موبائل سے سکین کریں تو وہ ڈائریکٹ اس ویب سائٹ پر لے جائے گا وہاں اپنا ڈیٹا دیکھیں اور تصدیق کریں
تصدیق کرنے پر Sim پر کوڈ آئے گا وہ کوڈ لکھیں اور Verify پر کلک کریں
ایسا کرنے کے بعد VERIFIED لکھا آجائے گا
یہ معلومات ہر جگہ پہنچائیں سب کا بھلا ہو جائے گا
نہیں تو غریب کا بچہ مر جائے گا
یہ عوام کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گے
باقاعدہ بل پر لکھا ہوا ہے کہ اگر ایسا نہیں کریں گے تو 200 یونٹ والی سبسڈی ختم کر دی جائے گی
مثلا: ابھی 100 پر 10 روپے یونٹ ہے اور 101 سے 199 پر 14 روپے ہے
سکین والا کام نہیں کریں گے تو پہلے یونٹ سے وہی ریٹ لگے گا جو 201 پر لگتا ہے مطلب کے 25 سے 27 ر��پے رہائشی پر اور 38 روپے کمرشل پر
@ammarmasood3 پٹواریوں کا مہنگائی والا کیڑا تو 2022 میں ہی مر گیا تھا ابھی بیغرتی والا کیڑا زندہ ھے ان کا
آپکی مینڈیٹ چور اور نااہل قیادت پر ڈر فٹے منہ
لعنتی اپنی عیاشیوں میں کمی کرو بے شرمو
کیا آپ نے ایرانی بحریہ کے جہاز کے بارے میں سنا ہے اور بھارتی سمندر میں اص�� میں کیا ہوا؟
بھارت نے ایران کو MILAN 2026 میں شرکت کی دعوت دی۔ ایران نے اس دعوت کو قبول کیا اور 200 ملاح بھیجے۔
جب ایران اور امریکہ/اسرائیل کے درمیان جنگ شروع ہوئی تو وہ ملاح ابھی وہاں موجود تھے۔
واپسی پر جب جہاز میں 200 سے زائد ملاح سوار تھے، تو بھارت نے امریکہ کو اطلاع دی کہ ایران ان کے علاقے میں موجود ہے۔ کچھ ہی لمحوں بعد امریکی بحریہ پہنچ گئی اور اس نے بھارتی سمندر میں کئی ٹارپیڈو فائر کر کے جہاز کو ڈبو دیا۔
80 سے زائد ملاحوں کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ 120 سے زیادہ اب بھی لاپتہ ہیں۔
یہ بدترین قسم کی غداری ہے۔
@narendramodi ایران کے لیۓ سب سے بڑا غدار ثابت ھوا ۔
عرب ملکوں کو بھی اس درندے پر اعتبار کرنے سے گریز کرنا چاہیئے ۔
Shame on you #India
#IranIsraelWar
ٹکر کا آدمی
اسسٹنٹ کمشنر کی بولتی بند کر گیا
غریب عوام کو ناجائز جرمانے کرنے پر سینئر قانون دان جاوید خان علی زئی ایڈووکیٹ غریب عوام کے لیے اسسٹنٹ کمشنر سے ٹکرا گئے اور بیورو کریسی کی کرپشن کو عوام کے سامنے بے نقاب کر دیا۔